-
ایران کی خلائی پیشرفت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی دفاعی پیشرفت و ترقی - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔
-
ایران نے اپنا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
کوئی بھی ہوائی جہاز خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹ایران کی بری فوج کے ایئر ڈیفینس ریسرچ ڈویژن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریڈار کی رینج میں نہ آنے والا کوئی بھی ہوائی جہاز ایران کے تیار کردہ خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا۔ اتوار نو اپریل کو ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایک تقریب کے دوران خلیج فارس اور مراقب نامی دو جدید ترین اور اسٹریٹیجک ریڈار سسٹموں کی رونمائی کی تھی۔
-
ایران، سپاہ پاسداران کا ایک جوان شہید
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۹سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کی پبلک ریلیشن کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کل رات منشیات کے اسمگلروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں سپاہ کا ایک جوان شہید ہو گیا۔
-
خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس میں ایران کی مسلح افواج کے بحری گشت کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ایران کو اس بات پر مجبور نہ کریں کہ تہران انہیں انتباہ دے۔
-
خلیج فارس میں ایران اور امریکہ آمنے سامنے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸ایک ہفتے قبل ۱۲ اپریل کو خلیج فارس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں اور امریکی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا۔