-
اب بچ نہیں پائے گا کورونا!۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران میں 4747 افراد میں سے 913 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ قریب 124 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
ایران؛ جاری ہے کورونا کے خلاف جنگ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ایران میں ملکی اور قومی سطح پر کورونا وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر محاذ آرائی جاری ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں ڈاکٹرس، نرسیں، طبی عملے کے لوگ، رضاکار اور فوجی جوان شریک ہیں۔ اس مہلک وائرس کا ملک سے جلد از جلد خاتمہ کرنے کے لئے مختلف شکلوں اور شعبوں میں سرگرمیاں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب تک 2336 افراد میں سے 435 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں۔ قریب 77 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
سپاہ پاسداران نے انسداد کرونا کا خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور مقابلے کا مرکز قائم کردیا ہے ۔
-
کرونا کے خلاف ایران میں جنگی پیمانے پر مہم جاری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران میں ملی عزم و ارادے کے ساتھ کرونا وائرس کے خلاف جنگی پیمانے پر مہم شروع کردی گئی ہے
-
ایران کے حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات چھپانے کی ناکام کوشش
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹امریکا کی دہشت گرد وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک سینیئر عہدیدار نے ایران کے میزائلی حملے میں امریکی فوج کو ہونے والے جانی نقصانات کو چھپانے کے اقدام کو صحیح ٹھہراتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایسا کرنا ضروری ہوتا ہے -
-
امریکی وزارت جنگ کا ایک اور اعتراف، زخمیوں کی تعداد زیادہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اپنے تازہ ترین اعتراف میں یہ اعلان کیا ہے کہ عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں امریکہ کے ایک سو دس باوردی دہشتگرد برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
ایرانی سپاہ کی کوششوں سے سرحدی علاقوں میں امنیت برقرار
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے ملک کے تمام سرحدی علاقوں میں امریکہ کی ھمہ جانبہ حمایت کے باوجود دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں اور ان علاقوں میں سکیورٹی کو مضبوط بناتے ہوئے امن و امان برقرار کیا ہے۔
-
عین الاسد چھاؤنی پر ایران کا حملہ ، امریکا کی طاقت کا توازن درہم برہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق میں عین الاسد امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے نے دنیا میں واشنگٹن کے اندازوں اور طاقت کے توازن کو دربرہم کردیا ہے۔
-
ایران و عراق نے کیا امریکہ کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس لڑنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ایران اور عراق نے عالمی عدالتوں میں سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر مبنی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کے خلاف متفقہ طور پر کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور ٹرمپ کے بیانات میں تضاد
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال تین جنوری کو اپنے ایک جارحانہ اقدام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بغداد ایئرپورٹ پر قتل کئے جانے کا براہ راست حکم جاری کیا تھا-