-
قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
اسلام کے کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷اسلام کے عظیم کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت علاقے میں امریکیوں کے اختتام کا نقطہ آغاز ہے ! - جنرل حسین سلامی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے دہشت گرد امریکیوں کے ہاتھوں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو اس خطے میں امریکی وجود کے اختتام کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچایا جائے گا، علامہ شہنشاہ نقوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱پاکستان کے معروف عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ کے پروگرام
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نےایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشیع جنازہ کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے-
-
شہید قاسم سلیمانی کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔
-
رہبر معظم نے اپنے ایک حکم میں جنرل قاآنی کو سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کردیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے حکم میں جنرل قاآنی کو شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔