SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب پر دہشتگردانہ حملہ

  • پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران سے دونوں ملکوں کے تعلقات فروغ پائیں گے

    پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران سے دونوں ملکوں کے تعلقات فروغ پائیں گے

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱

    پاکستانی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ ایران، دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کے فروغ کا باعث ہو گا۔

  • سپاہ کے خلاف امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین کے منافی، خطیب جمعہ تہران

    سپاہ کے خلاف امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین کے منافی، خطیب جمعہ تہران

    Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف ایران پاکستان تعاون پر زور

    دہشت گردی کے خلاف ایران پاکستان تعاون پر زور

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸

    پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صدر ایران اور پاکستانی وزیراعظم میں ٹیلی فون پر بات چیت

    صدر ایران اور پاکستانی وزیراعظم میں ٹیلی فون پر بات چیت

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور پاکستان کے روابط کو تاریخی اور مثالی قرار دیا ہے۔

  • زاہدان دہشت گردانہ حملےکے ذمہ داروں سے اتنقام لینے پر تاکید

    زاہدان دہشت گردانہ حملےکے ذمہ داروں سے اتنقام لینے پر تاکید

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا

  • شہیدوں کی تعظیم مجاہدانہ تحریک کو تقویت دیتی ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    شہیدوں کی تعظیم مجاہدانہ تحریک کو تقویت دیتی ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸

    ادارہ یادگار شہیدان صوبہ کرمان کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا ویڈیو ٹیپ جمعرات کو کرمان کے مصلی امام علی علیہ السلام میں نشر میں کیا گیا۔

  • سپاہِ پاسداران پر سلام | Farsi Sub Urdu

    سپاہِ پاسداران پر سلام | Farsi Sub Urdu

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷

     ولی امرِ مسلمین جہان: " کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟ خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔ "

  • دہشت گردی میں ملوث مزید تیرہ افراد کی گرفتاری (تفصیلی خبر)

    دہشت گردی میں ملوث مزید تیرہ افراد کی گرفتاری (تفصیلی خبر)

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ زاہدان-خاش سپر ہائی وے حملے میں شامل تیرہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

  • دہشتگردوں اور ان  کے سہولت کاروں کو سخت انتباہ

    دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت انتباہ

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - دہشتگردوں اور ان  کے سہولت کاروں کو سخت انتباہ

    انداز جہاں - دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت انتباہ

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 02/ 2019

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۹ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS