SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  •  ایران میں مکمل امن و سلامتی کی فضا میں انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے: رہبرانقلاب -   سیاسی تجزیہ

    ایران میں مکمل امن و سلامتی کی فضا میں انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے: رہبرانقلاب - سیاسی تجزیہ

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز ایران کے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران میں ہونے والے انتخابات دنیا بھر کے لوگوں کی نگاہوں اور دلوں میں نئی اور نمایاں شکل میں مجسم ہوتے اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کے لئے قومی جشن کا دن ہے۔

  • انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت، دشمن کی دھمکیوں کا ٹھوس جواب

    انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت، دشمن کی دھمکیوں کا ٹھوس جواب

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    ایران کے اسلامی جمہوری نظام میں انتخابات، خاص طور پر صدارتی انتخابات کو ہمیشہ اہمیت حاصل رہی ہے اور یہ انتخابات پورے زور و شور سے منعقد ہوتے ہیں-

  • افغانستان میں داعش کی سرگرمی کے بارے میں پنٹاگون کا دعوی

    افغانستان میں داعش کی سرگرمی کے بارے میں پنٹاگون کا دعوی

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    امریکی وزرات دفاع پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش پاکستان اور افغانستان کے لئے ٹھوس خطرہ نہیں ہے اور واشنگٹن ، افغانستان میں دہشت گردی مخالف کاروائیاں انجام دیتا رہے گا-

  • اسلامی امریکی کانفرنس، صیہونی سازش

    اسلامی امریکی کانفرنس، صیہونی سازش

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تئیس مئی کو یعنی تقریبا ایک ہفتے کے بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے موقع پر ریاض میں ایک مشترکہ کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا جس میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہ شریک ہوں گے۔ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سترہ ممالک کے سربراہوں کو ریاض کے دورے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دعوت نامے ارسال کر دیئے ہیں۔

  • دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کی پیداوار اور استعمال کا سلسلہ جاری

    دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کی پیداوار اور استعمال کا سلسلہ جاری

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی موصل کے باقی ماندہ علاقوں میں تیزی کے ساتھ پیشقدمی کرتے ہوئے سترہ تموز نامی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کی تیاری کے سب سے بڑے کارخانے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • پاکستانی فوج صوبہ بلوچستان میں آپریشن شروع کرنے کے لئے آمادہ

    پاکستانی فوج صوبہ بلوچستان میں آپریشن شروع کرنے کے لئے آمادہ

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں پیدا ہونے والی حالیہ شدت کے بعد اس ملک کی وفاقی حکومت نے اس صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

  • ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے موقع پر ایران کے خلاف امریکی وزیرخارجہ کا پروپیگنڈہ

    ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے موقع پر ایران کے خلاف امریکی وزیرخارجہ کا پروپیگنڈہ

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴

    امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے مشرق وسطی میں اسے دہشت گردی کا حامی اور عدم استحکام کا عامل قرار دیا ہے-

  • ایران کے ہتھیار یمن ارسال کئے جانے کا بے بنیاد دعوی

    ایران کے ہتھیار یمن ارسال کئے جانے کا بے بنیاد دعوی

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار "العربی الجدیدہ" کے ساتھ گفتگو میں، یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام کے پاس ہتھیار بہت زیادہ ہیں اور سعودی عرب اس حقیقت پر توجہ کئے بغیر یہ سوچ رہا تھا کہ وہ مختصر مدت میں سب کچھ اپنے فائدے میں تمام کرلے گا-

  • امریکی صدر اور سعودی وزیر دفاع دنیا کے خطرناک ترین افراد

    امریکی صدر اور سعودی وزیر دفاع دنیا کے خطرناک ترین افراد

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲

    برطانوی اخبار انڈیپنڈینٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان دنیا کے خطرناک ترین افراد ہیں۔

  • مغربی موصل میں داعش کی نابودی کی الٹی گنتی شروع

    مغربی موصل میں داعش کی نابودی کی الٹی گنتی شروع

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱

    القیروان کے علاقے میں عراقی فوجیوں کی کامیابیوں کے ساتھ ہی عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سنیچر کو عراقی فوج کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ہیڈکوارٹر گئے اور موصل کے مغربی علاقے میں پیشقدمی کے عمل کا جائزہ لیا-

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۶ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS