SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • ایران کے کن ہتھیاروں سے امریکا کو خوف لاحق ہے؟

    ایران کے کن ہتھیاروں سے امریکا کو خوف لاحق ہے؟

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹

    ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں امریکہ کی انٹیلی جنس کمیونٹی (The United States Intelligence Community) نے عالمی خطرات کے بارے میں اپنی پہلی رپورٹ شائع کی ہے۔

  • ترک حکام کو امریکا کی کس پالیسی پر تشویش ہے؟

    ترک حکام کو امریکا کی کس پالیسی پر تشویش ہے؟

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸

    ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے فائننشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے شام کے پیپلز پروٹیکشن یونٹس (The People's Protection Units) کو مسلح کرنے پر مبنی امریکہ کے فیصلے کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ شام کے پیپلز پروٹیکشن یونٹس اور ڈیموکریٹک یونین پارٹی (The Democratic Union Party) ترکی کے لئے پی کے کے جیسے ہی ہیں۔

  • شیعوں کے خلاف آل سعود کی ریاستی دہشت گردی

    شیعوں کے خلاف آل سعود کی ریاستی دہشت گردی

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶

    آل سعود حکومت نے حالیہ دنوں کے دوران مخالفین پر اپنے تشدد میں اضافہ کردیا ہے۔ دریں اثناء اہل تشیع کے خلاف اس فرقہ پرست حکومت کے پر تشدد اقدامات میں زیادہ شدت پیدا ہوئی ہے۔ اہل تشیع زیادہ تر اس ملک کے مشرقی علاقوں میں رہتے ہیں اور یہ علاقے اہل تشیع کے خلاف آل سعود کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہو چکے ہیں۔

  • پاکستان کےافغانستان اور ایران کےساتھ تعلقات بہتر بنانےکی ضرورت پرتاکید

    پاکستان کےافغانستان اور ایران کےساتھ تعلقات بہتر بنانےکی ضرورت پرتاکید

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰

    عوامی تحریک پاکستان کے سربراہ طاہر القادری نے اپنے ایک بیان میں پاکستان کے اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کے حوالےسے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد کی حکومت جلد از جلد ایران اور افغانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنائے۔

  • ایران کی طاقت کے ترکیبی عناصر ، دشمنوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار

    ایران کی طاقت کے ترکیبی عناصر ، دشمنوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کے دن امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر آئندہ ہونے والے انتخابات اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کے اجزائے ترکیبی کی وضاحت کی۔

  • سرحد پر دہشت گردانہ کاروائیوں سے مقابلے کے لئے پاکستان موثر قدم اٹھائے

    سرحد پر دہشت گردانہ کاروائیوں سے مقابلے کے لئے پاکستان موثر قدم اٹھائے

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸

    چھبیس اپریل کو پاکستان سے ملے سرحدی علاقے میرجاوہ میں پاکستانی علاقے سے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا جس میں ایران کے نو ، بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے تھے جبکہ ایک زخمی سیکورٹی اہلکار کو ان دہشت گردوں نے پاکستان منتقل کر دیا۔

  • اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی، بحرینی عوام کی ریڈ لائن

    اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی، بحرینی عوام کی ریڈ لائن

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷

    بحرین کے عوام اور سیاسی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ایک وفد کے دورہ منامہ کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-

  • امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈنفورڈ کا دورہ اسرائیل

    امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈنفورڈ کا دورہ اسرائیل

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کے ساتھ ملاقات میں، اس حکومت کے ساتھ تعاون میں اضافے پر امریکہ کی قدردانی کی-

  • پاکستان کی سرحد پر شیعہ زائرین کے ساتھ بد سلوکی

    پاکستان کی سرحد پر شیعہ زائرین کے ساتھ بد سلوکی

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰

    دسیوں پاکستانی زائرین کو جو ایران اور عراق میں شیعوں کے مقدس مقامات کی زیارت کرکے اپنے وطن کو لوٹ رہے تھے، تفتان میں روک لیا گیا اور انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے-

  • سعودی عرب میں یونسکو اجلاس کے انعقاد پر وسیع پیمانے پر تنقید

    سعودی عرب میں یونسکو اجلاس کے انعقاد پر وسیع پیمانے پر تنقید

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹

    ہیومن رائٹس واچ نے پیر کے روز ریاض میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے انعقاد پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کا دفاع کرنے والوں کی توہین قرار دیا ہے کہ جس کے باعث اس ملک کی آزاد و خودمختار غیر سرکاری تنظیموں کو سرگرمی کی اجازت نہیں ہے-

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۷ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS