-
اقوام متحدہ سے افغان حکومت نے پاکستان کی شکایت کی
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲حکومت افغانستان نے اس ملک پر پاکستان کے حملے جاری رہنے پر اقوام متحدہ سے شکایت کی ہے-
-
امریکہ کے خلاف روس اور چین کا احتجاج
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰امریکہ کی فوجی پالیسیوں کے مقابلے میں روس کے موقف سے پتہ چلتا ہےکہ علاقے میں امریکہ کے خلاف کافی سنجیدگی سے صف آرائی ہورہی ہے۔
-
امریکہ کی معاندانہ پالیسیاں جاری
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ نام نہاد دہشتگردی میں ہلاک ہونے والوں نے جن کے حق میں اور ایران کے خلاف ایک امریکی عدالت نے ان کی عدم موجودگی میں فیصلہ سنایا تھا اب ایک حیرت انگیز اقدام کے تحت یورپی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ہندوستان اور افغانستان پر الزامات
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴پاکستان کے وزیر دفاع نے قومی پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے ہندوستان اور افغانستان پر الزام لگایا ہے کہ یہ دونوں ممالک پاکستان میں بدامنی پھیلانے کے لئے تعاون کررہے ہیں۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا سرمائی اجلاس
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس گذشتہ روز سے ویانا میں جاری ہے اس اجلاس میں آئی اے ای اے کے پینتیس رکن ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
-
یمن کے خلاف دو برسوں میں ڈھائے گئے مظالم اور جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے نئے نمائندے العبید احمد العبید نے گزشتہ روز یمن کی قومی اتحاد کی حکومت کے وزیر خارجہ کو اپنے کاغذات تقرری پیش کئے- انہوں نے یمن کے وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال بھی کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کی ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمہوریہ آذربائجان کے صدر الھام علی اف سے ملاقات میں جمہوریہ آذربائیجان کے عوام اور حقیقی اسلام کی طرف ان کے رجحان کی تعریف کرتے ہوئے اس امر کو جمہوریہ آذربائیجان کے مسلمان عوام اور حکومت کی خیر و صلاح کا سبب قراردیا ۔
-
آذربائیجان کے صدر کا دورہ تہران
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳آذربائیجان کے صدر الہام علی اف اتوار کی صبح تہران پہنچے جہاں صدر حسن روحانی نے ان کا سرکاری استقبال کیا -
-
عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے ایک بیان میں موصل کے نہتے عوام کے خلاف داعش کے دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
امریکہ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شہر برکلے میں جھڑپ ہوگئی۔ جھڑپ کے دوران پولیس نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔