-
سعودی عرب میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جو علاقائی ملکوں کے درمیان کسی طرح کا انتخابی نظام نہیں رکھتا اور اس کی نظر میں کبھی بھی انتخابات کے کوئی معنی نہیں رہے ہیں بلکہ یہ حکومت ایک مطلق العنان حکومت شمار ہوتی ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے سینپو کے ساحلی علاقے سے بحیرہ جاپان کی طرف بیلسٹیک میزائل داغا ہے۔
-
روس میں دہشتگردانہ واقعات
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں زیر زمین ریلوے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے میں 12 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے خلاف سعودی عرب کی سازشیں
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق و سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اختلافات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عراقی قوم سعودی عرب کو اپنے ملک میں دہشتگردی کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔ حیدرالعبادی نے کہا کہ عراق میں خود کش حملے کرنے والے زیادہ تر سعودی باشندے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے الزامات اور سازشیں
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نیّکی ہیلی نے علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مقابل ڈٹ جانا چاہیے اور امریکہ اس سلسلے میں خلیج فارس کے ملکوں کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر ایران پر یہ بے بنیاد الزام لگایا کہ ایران دہشتگردی کی حمایت کررہا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲یہ سوچا جا رہ اتھا کہ واشنگٹن میں ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات میں بہتری آئے گی لیکن روس کے صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت روس اور امریکہ کے تعلقات سرد جنگ سے کہیں بدتر ہیں۔
-
خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کی نئی سازشیں
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰علاقے میں سفارتی کوششوں سے لگتا ہے کہ امریکہ علاقے کے عرب ملکوں کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے تا کہ ایران کے خلاف نام نہاد عرب اتحاد قائم کر سکے۔
-
افغان فوج کے ہاتھوں طالبان کے سینئر کمانڈروں کی ہلاکت
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹طالبان اور تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف افغان فوج کی کامیابیاں اس کی آپریشنل اور انٹلیجنس توانائیوں میں بہتری آنے کی دلیل ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی سازشیں
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷وائٹ ہاوس کے حکام نے کچھ دنوں سے ایران کے خلاف نئےمعاندانہ اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ارض وحی پر آل سعود کا تشدد جاری
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱آل سعود کے سیکیورٹی کارندوں کے حملوں میں دو جوان شہید اور کم از کم چار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ مشرقی صوبے القطیف کے العوامیہ علاقے میں پیش آیا ہے۔