• ڈیموکریٹس نے مسلمانوں سے متعلق ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف بل پیش کر دیا

    ڈیموکریٹس نے مسلمانوں سے متعلق ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف بل پیش کر دیا

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵

    ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹروں نے کانگریس میں ایک ایسا بل پیش کر دیا ہے جس کے منظور ہونے کی صورت میں سات اسلامی ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے کی ممانعت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر قانون کی حیثیت اختیار نہیں کر سکے گا۔

  • بارہ بھمن ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ میں عظیم تبدیلی کا آغاز

    بارہ بھمن ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ میں عظیم تبدیلی کا آغاز

    Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰

    آج بارہ بھمن اکتیس جنوری کا دن ، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی تاریخ ساز ایران واپسی کا دن ہے- اڑتیس سال قبل اسی دن حضرت امام خمینی نے برسوں تک جلاوطنی کی زندگی گذارنے کےبعد ، جوش و ولولے سے سرشار عوام کے درمیان ایران کی سرزمین پر قدم رکھا -

  • پاکستان کی جماعت الدعوۃ کے سربراہ نظربند

    پاکستان کی جماعت الدعوۃ کے سربراہ نظربند

    Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸

    پاکستان کی جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید سمیت پانچ افراد کو چھ ماہ کے لیے نظر بند کردیا گیا جب کہ جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو چھ ماہ تک زیر نظر بھی رکھا جائے گا۔

  • ٹرمپ نے امریکہ کی قائم مقام اٹارنی جنرل کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا

    ٹرمپ نے امریکہ کی قائم مقام اٹارنی جنرل کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا

    Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو حکم عدولی پر فوراً برطرف کردیا ہے کیونکہ انہوں نے صدارتی حکم نامہ تسلیم کرنے سے انکار کرنے کے علاوہ سرکاری وکلاء کو بھی ہدایت دی تھی کہ وہ پناہ گزینوں اور امیگریشن سے متعلق حکومتی مقدموں کی پیروی نہ کریں۔

  • افغانستان کی جمعیت اسلامی اور نیشنل اسلامک موومنٹ کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    افغانستان کی جمعیت اسلامی اور نیشنل اسلامک موومنٹ کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹

    افغانستان کے صوبۂ فاریاب کے پولیس چیف کے ترجمان عبدالکریم یورش نے کہا ہے کہ جمعیت اسلامی اور نیشنل اسلامک موومنٹ کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں فریقین کے دو افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عبدالکریم یورش نے کہا کہ شمالی افغانستان میں واقع صوبہ فاریاب کے شہر المار میں ان دونوں جماعتوں سے وابستہ افراد کی جھڑپوں میں بعض شہری بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

  • جارحین کی ناکامی میں یمن کی عوامی رضاکار فورس کے کردار پر تاکید

    جارحین کی ناکامی میں یمن کی عوامی رضاکار فورس کے کردار پر تاکید

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکرٹری جنرل نے سعودی عرب اور اس کے مغربی و علاقائی حامیوں کی جارحیت کے مقابلے میں اپنے ملک کے عوام کی جد و جہد کو سراہتے ہوئے یمنی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جارحین کے خلاف جہاد کے لئے عوامی رضاکار فورس میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہوں۔

  • صیہونی حکومت کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کی مخالفت

    صیہونی حکومت کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کی مخالفت

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    صیہونی حکومت نے نام نہاد فلسطینی انتظامیہ اور اردن سے کہا ہے کہ دو حکومتوں کی تشکیل کا مسئلہ ختم ہو چکا ہے اور فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوگی۔

  • نائیجیریا میں شیخ الزکزکی کے حامیوں کی سرکوبی جاری

    نائیجیریا میں شیخ الزکزکی کے حامیوں کی سرکوبی جاری

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳

    نائیجیریا کی پولیس نے ایک بار پھر تشدد آمیز کاروائی انجام دیتے ہوئے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکزکی کے حامیوں کو سرکوب کیا ہے-

  • مسلمانوں کے خلاف ٹرمپ کا نیا اقدام

    مسلمانوں کے خلاف ٹرمپ کا نیا اقدام

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے " قومی تحفظ کےلئے غیرملکی دہشت گردوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی" کے عنوان سے جاری کردہ ایک حکم نامے پر دستخط کئے ہیں- اس خصوصی صدارتی حکم نامے کے تحت شام، ایران، عراق، سوڈان، لیبیا، یمن اور صومالیہ کے شہریوں کو آئندہ 90 دن تک امریکا میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا-

  • میانمار میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش

    میانمار میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴

    اس وقت کسی بھی عالمی ادارے یا تنظیم پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کی مشکلات کا حل ایک داخلی مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ ہے- اس بناء پر میانمار کے مسلمانوں کے مسائل و مشکلات کا حل، عالمی برادری کے اقدامات پر منحصر ہے-