-
انتفاضۂ قدس بدستور جاری، 119 فلسطینی شہید
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵تحریر: م۔ ہاشم
-
امریکہ پر شمالی کوریا کی کڑی تنقید
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸مختلف ممالک امریکہ کی دوغلی پالیسیوں بالخصوص ایٹمی معاملات میں دوہرے معیارات پر تنقید کرتے ہیں۔ شمالی کوریا نے بھی امریکہ کے دوہرے معیارات پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس طرح سے اپنے مذموم اھداف حاصل کرتا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے کو دھمکمیاں
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان نے حملہ کیا تو اسے نہایت ہی شدید جواب دیا جائے گا۔ خواجہ آصف نے جو سینیٹ سے خطاب کررہے تھے کہا کہ ہندوستان اپنے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں پر کئےجانے والے ظلم و ستم سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے انہیں دہشتگرد قراردیتا ہے۔
-
ڈونالڈ ٹرمپ اور سفارتخانہ منتقل کرنے کی سازش
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ڈونالڈ ٹرمپ کا امریکہ میں مسند اقتدار پر براجمان ہونے کا موقع قریب آتا جارہا ہے اس موقع پر امریکہ کے بعض سیاسی حلقے اور صیہونی میڈیا یہ کھ رہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے امریکہ کا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیں گے۔
-
شام کے وزیر اعظم تہران کے دورے پر
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱شام کے وزیر اعظم عماد خمیس تہران کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے صلاح و مشوروں کے دائرے میں انجام پا رہا ہے اسی وجہ سے اسے ایک اہم دورہ قرار دیا گیا ہے۔
-
یمن کے خلاف آل سعود کی جارحیت بدستور جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱یمن کے نہتے عوام پر آل سعود کی مجرمانہ کارروائیوں کو داخلی اور عالمی سطح پر کافی میڈیا کوریج مل رہی ہے۔ یمن کے خلاف آل سعود کی وحشیانہ کارروائیوں میں کافی شدت آئی ہے۔
-
جنرل قمر جاوید باجوہ کا افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلی فون
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ایک ایسے وقت میں کہ جب افغانستان اور پاکستان کے درمیان شدید کشیدگی جاری ہے اور حال ہی میں یہ افغانستان میں عوامی سطح پر پھیل گئی ہے، پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا ایک سال اور امریکہ کی وعدہ خلافیاں
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی معاہدے کو ایک سال کا عرصہ گزر رہا ہے اس عرصے کے دوران امریکہ اور بعض ممالک نے اس معاہدے پر عمل درآمد کرنے میں نہ صرف لیت و لعل سے کام لیا بلکہ اس سلسلے میں وعدہ خلافیاں بھی کی ہیں۔
-
بحرین- فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت -آل خلیفہ حکومت کی مذمت
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳بحرین کے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کے بعد چودہ فروری اتحاد سمیت اس ملک کی جماعتوں نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
آل خلیفہ اور آل سعود کا بڑھتا تشدد
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے یہ اپیل کئے جانے کے باوجود بھی کہ بحرین میں تین افراد کو پھانسی کی سزا سے بچانے کی کوشش کریں آل خلیفہ نے سامی المشیمع، علی السنقیس اور عباس السمیع کو موت کی سزا دیدی ہے۔ ان تینوں افراد کو موت کی سزا آج صبح دی گئی ۔