-
ایران کی فوجی و دفاعی طاقت میں اضافہ، آٹھ سالہ مقدس دفاع کا نتیجہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے بیان میں دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں غلط اندازے کا شکار نہ ہوں-
-
عید استقامت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز صیہونی حکومت پر مزاحمتی قوت کی کامیابی کی انیسویں سالگرہ اور لبنان کی مکمل آزادی کی مناسبت سے تقریر کی جو مختلف پہلوؤں کی حامل تھی-
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں، اس وقت سے ہی مغربی ایشیا خاص طور سے خلیج فارس کے علاقے پر خاص توجہ دے رہے ہیں حتی انھوں نے اپنا پہلا دورہ ، سعودی عرب کا انجام دیا ہے تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں مغربی ایشیا کی اہمیت اور واشنگٹن کے علاقائی اتحادیوں کی پوزیشن کی یاد دہانی کرائیں - البتہ ٹرمپ نے با رہا سعودی حکومت کی تحقیر و توہین کرتے ہوئے اسے دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا ہے-
-
اسلام آباد اور بغداد میں ظریف کے مذاکرات
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جمعے کو اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات و گفتگو کے بعد آج سنیچر کو عراق پہنچ گئے
-
وینیزویلا کے سلسلہ میں امریکہ کی پسپائی
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰امریکہ نے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹانے اور اقتصاد پر کاری ضرب لگانے کے لئے وینیزویلا کے تیل پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
گام دوم انقلاب سے موسوم رہبر انقلاب اسلامی کے بیان میں، جوانوں کے اہم کردار پر تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے، بدھ سولہویں ماہ مبارک رمضان کی سہ پہر کو ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔
-
" آنروا UNRWA " تنظیم کو ختم کرنا، فلسطینیوں کے خلاف امریکیوں کا نیا منصوبہ
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا ہے اسرائیل کی بے چون و چرا حمایت اور فلسطینیوں کی آشکارا مخالفت کا موقف اپنایا ہوا ہے- ٹرمپ انتظامیہ فلسطینیوں پر مزید دباؤ ڈالنے کے لئے نت نئے منصوبے بنا رہی ہے-
-
گوترش کے نام ایران کا خط، علاقے کے ملکوں کے درمیان بات چیت پر تاکید
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے منگل کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام مراسلوں میں، غیر علاقائی ملکوں کی جانب سے علاقے میں تفرقہ پھیلانے اور فتنہ برپا کرنے کی کوششوں کی بابت خبردار کیا ہے-
-
روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷ایٹمی معاہدہ JCPOA جولائی 2015 میں ویانا میں، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان انجام پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عمل شروع ہوا تھا-
-
ٹرمپ کی لفاظیوں پر ظریف کا جواب: کیا واشنگٹن سے گند صاف کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا؟
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیر کو امریکہ کی خارجہ پالیسی پر اسلحہ مافیا کے تسلط کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ سے کہا کہ وہ اس مافیا کا مقابلہ کریں-