SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاہ فام

  • نسل پرستی کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری

    نسل پرستی کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز رویئے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

  • امریکہ میں نسلی بھید بھاؤ عروج پر۔ پوسٹر

    امریکہ میں نسلی بھید بھاؤ عروج پر۔ پوسٹر

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    ویسے تو نسلی بھید بھاؤ ہمیشہ امریکہ میں رہا اور اسکا شکار سیاہ فام امریکی باشندے وقتا فوقتاً ہوتے رہے ہیں، مگر کورونا کے آنے سے سیاہ و سفید کے درمیان موجود تعصب کی خلیج مزید آشکار ہو گئی ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی عوام کی بات سنی جائے، ایران کا امریکہ کو مشورہ

    امریکی عوام کی بات سنی جائے، ایران کا امریکہ کو مشورہ

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲

    ایران کی وزارت خارجہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ غمزدہ امریکی عوام کی سرکوبی اور ذرائع ابلاغ پر لگائی جانے والی قدغن کا فوری طور پر خاتمہ ہونا چاہئیے کہا کہ امریکی عوام کی بات سنی جائے۔

  • سیاہ فام امریکی شہری کا سفید فام قاتل گرفتار

    سیاہ فام امریکی شہری کا سفید فام قاتل گرفتار

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵

    امریکی سیاہ فام باشندے کو قتل کرنے والا سفید فام امریکی پولیس آفیسرکو باالآخر گرفتار کر لیا گیا۔

  • ٹرمپ نے قاتل کے بجائے مظلوم کو دھمکی دی، پر تشدد مظاہروں کے بعد دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ

    ٹرمپ نے قاتل کے بجائے مظلوم کو دھمکی دی، پر تشدد مظاہروں کے بعد دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷

    امریکی ریاست منے سوٹا کے شہر منیاپولس اور اس کے جڑواں شہر سینٹ پال میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہروں کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ اور نیشنل گارڈز کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

  • امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے قتل کے خلاف زبردست ہنگامے، ایمرجنسی نافذ

    امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے قتل کے خلاف زبردست ہنگامے، ایمرجنسی نافذ

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے قتل کے خلاف ہنگامے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جسے روکنے کیلئے مینی سوٹا Minnesota ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

  • امریکا، سیاہ فام جوان پر پولیس کا وحشی پن + ویڈیو

    امریکا، سیاہ فام جوان پر پولیس کا وحشی پن + ویڈیو

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳

    امریکا، میں آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف مسلسل ظلم و ستم ہو رہے ہیں۔

  • امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج

    امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳

    امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے مارے جانے کے بعد اس ملک کے عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • سیاہ فام شہری، امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل+ ویڈیو

    سیاہ فام شہری، امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل+ ویڈیو

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳

    امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کو قتل کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS