SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سیاہ فام نوجوان

  • باز نہیں آئیں گے پولیس نما امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو

    باز نہیں آئیں گے پولیس نما امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳

    امریکی ریاست میشیگان کے شہر گرینڈ ریپڈز میں انتہاپسندی کے خوگر امریکہ کے باوردی دہشتگرد ایک ۲۵ سالہ سیاہ فام نوجوان پر تشدد کر رہے ہیں۔ دیاباٹا ہوڈ نامی یہ نوجوان تشدد اور دباؤ کی شدت کے باعث وہی عبارت دھرا رہا ہے جو گزشتہ برس امریکی سیاہ فام مقتول جورج فلوئڈ اپنے آخری لمحوں میں دہراتا ہوا اس دنیا سے چل بسا یعنی ’’میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں‘‘۔ مگر اس کے باوجود پولیس اسکو اپنے گھٹنوں اور ہاتھوں کے نیچے دبائے ہوئے ہے۔

  • امریکہ میں سیاہ فام لڑکی کے قتل پر احتجاج

    امریکہ میں سیاہ فام لڑکی کے قتل پر احتجاج

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴

    امریکی ریاست اوہایو کے شہر کولمبس میں پولیس کی فائرنگ میں ایک سیاہ فام لڑکی کے قتل کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں-

  • میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی

    میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱

    برف باری اور شدید سردی کے باوجود گذشتہ تین راتوں سے مینیاپولیس میں جاری مظاہروں کو امریکی پولیس نے سختی سے کچل دیا

  •  سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ

    سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹

    امریکہ میں منیاپولس کی سٹی کونسل کی جانب سے مقتول جارج فلویڈ کے ورثا کے لئے 2 کروڑ سے زيادہ ہرجانہ دینے کا اعلان ہوا ہے۔

  • امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو

    امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کا بھوت امریکی انتظامیہ کا پیچھا نہيں چھوڑ رہا ہے۔

  • جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو

    جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰

    امریکا کے مینیا پولیس شہر کے باشندوں نے سیاہ فام نوجوان جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے کئے۔

  • امریکہ، بے گھر ہونا مصیبت بن گیا+ ویڈیو

    امریکہ، بے گھر ہونا مصیبت بن گیا+ ویڈیو

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴

    امریکا میں ایک بار پھر پولیس اہلکاروں کا قبیح و کریہہ چہرہ سامنے آ گیا۔

  • امریکہ میں سیاہ فاموں پر پھر مظالم، 13 سالہ بچے کی گرفتاری+ ویڈیو

    امریکہ میں سیاہ فاموں پر پھر مظالم، 13 سالہ بچے کی گرفتاری+ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷

    امریکہ میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ، عالمی خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ، عالمی خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے واضح کیا ہے کہ سفید فاموں کا تسلط اب ایک عالمی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔

  • تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو

    تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰

    امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
    غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
    ۱ hour ago
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
  • ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS