SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • صدر کے ہیلی کاپٹر میں موجود دو مسافروں سے رابطہ ہوا برقرار، حادثے کی شدت کم تھی: نائب صدر محسن منصوری

    صدر کے ہیلی کاپٹر میں موجود دو مسافروں سے رابطہ ہوا برقرار، حادثے کی شدت کم تھی: نائب صدر محسن منصوری

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴

    نائب صدر محسن منصوری نے جو ریسکیو آپریشن کے سربراہ بھی ہیں، آئی آر آئی بی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر کے ہمراہ دو مسافروں سے کئی بار رابطہ ہوچکا ہے اور بظاہر حادثے کی شدت کم تھی۔

  • دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو

    دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔

  • صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔

    صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔

  • صدر رئیسی کا ایک ویڈیو جو اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان خوب شیئر کیا گیا

    صدر رئیسی کا ایک ویڈیو جو اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان خوب شیئر کیا گیا

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴

    ایک ویڈیو جسے اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان شیئر کیا گیا ہے۔

  • ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم  کا بیان

    ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا بیان

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳

    پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا ہے۔

  • ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان

    ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶

    امریکہ: ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ سے متعلق رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں

  • ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کے قریب پہنچ گئیں

    ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کے قریب پہنچ گئیں

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱

    ۔تسنیم نیوز کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ ہلال احمر کی ٹیمیں، ریسکیو ٹیمیں، کوہ پیما اور لوگوں کے گروپ آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے ممکنہ نقاط پر پہنچ جائیں گے۔

  • ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر آذربائیجان کے صدر کا ردعمل

    ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر آذربائیجان کے صدر کا ردعمل

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    آذربائیجان کے صدر نے اپنے بیان میں صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پراپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی صدر کی خیریت کے لیے دعا کی ہے۔

  • مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان

    مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹

    مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل پاسدار محمد باقری کا مسلح افواج کی تنظیموں سے خطاب میں حکم:

  • کوہ پیما ریسکیو فورسز کی مدد کو پہنچ گئے+ ویڈیو

    کوہ پیما ریسکیو فورسز کی مدد کو پہنچ گئے+ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

     صدر کے ہیلی کاپٹر کی تازہ ترین صورتحال کی تفصیل: موسم انتہائی دھند والا ہے اور ریسکیو کا کام مشکل سے کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ہمیں ابھی تک حادثے کی جگہ اور صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے بارے میں مصدقہ معلومات نہیں ہو پائی ہے

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۱ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS