-
پاکستان: بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ،گرفتاریاں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
-
پاکستان: پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۷ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پچیس اضلاع اور چار ہزار ایک سو پچپن دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں سیلاب سے بحرانی صورتحال
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی شدت بدستور برقرار ہے جس سے وسیع نقصان کی خبر ہے۔
-
حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کے کردار کے معاملے پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ کئی ریاستی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان میں سیلاب کا قہر؛ بڑے پیمانے پر تباہی
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶ہندوستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، سیلاب اور بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی آئی ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
-
پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 3200 دیہات زیرِ آب، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷سیلاب میں پھنسے 9 لاکھ 99 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ہے۔
-
ہندوستان، پنجاب سمیت شمالی ریاستوں میں ریکارڈ بارشیں، 29 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۰بھاری بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں معمولات زندگی مفلوج، پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ تیس افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
-
پنجاب کے دریاؤں میں بپھری ہوئی سیلابی کیفیت، چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات پانی میں گھر گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۹پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی کیفیت برقرار ہے، پانی کی سطح معمول پر نہ آسکی، ریلا آبادی میں داخل ہونےکے بعد مزید کئی دیہات ڈوب گئے