-
امریکی پالیسیاں تنگ نظری پر مبنی ہیں، وزیر خارجہ جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے تازہ فیصلے کو حکومت امریکہ کی تنگ نظری اور غلط پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے
-
ٹرمپ جھوٹے ہیں: ایف بی آئی کے سابق سربراہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳امریکی پولیس ایف بی آئی کے سابق سربراہ نے صدر ٹرمپ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی تہران حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ اور ایوان زیریں قومی اسمبلی نے ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر ہونے والے حملوں کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کر لی۔
-
امریکی سینیٹ میں ایران مخالف بل کی منظوری
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵امریکی سینیٹ نے ایران مخالف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی صدر کو ایران کے خلاف نئی پابندیاں وضع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
-
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر امریکی سینیٹر کو اعتراض
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰ایک امریکی سینیٹر نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
امریکی سینیٹ میں انٹرنیٹ صارفین کی ذاتی معلومات فروخت کرنے کے بل کی منظوری
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲امریکی سینیٹ نے انٹرنیٹ صارفین کی ذاتی اطلاعات اور معلومات کمپنیوں کو فروخت کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان : توہین رسالت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵پاکستانی سینیٹ میں سوشل میڈیا پرنبی اکرم (ص) اور صحابہ کرام سے متعلق قابل اعتراض مواد کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
کینیڈا اورامریکا کی مساجد پرحملے کی مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے کینیڈا اورامریکا کی مساجد پرحملوں کی مذمت کی ہے۔
-
روس کے ساتھ ٹرمپ کے تعلقات کا معاملہ، برطانوی جاسوس سے گواہی دلوانے کی کوشش
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸امریکی سینیٹ نے ایک برطانوی جاسوس سے کہا ہے کہ وہ صدرٹرمپ کی انتخابی ٹیم کے ارکان کے روس کے ساتھ رابطے سے متعلق متنازعہ معاملے میں گواہی دے۔
-
پاکستان: ڈپٹی چیرمین سینیٹ کادورہ امریکا منسوخ
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی سفارتخانے کی جانب سے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے ویزے کے اجرا میں غیر ضروری تاخیر پر سینیٹ کے وفد کو امریکا جانے سےروک دیا۔