-
کربلائے معلیٰ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، لاکھوں زائرین سرزمین کربلا میں موجود
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے بھی ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا کے روضوں پر حاضری دی۔
-
ایران، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، وسیع ہتھیار برآمد
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈر نے ملک میں پچھلے چند مہینوں میں بڑی مقدار میں دریافت ہونے والے ہتھیاروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے 4 لاکھ 80 ہزار جنگی کارتوس اور تقریباً 3 ہزار مختلف قسم کے ہتھیار دریافت کیے ہیں جو اب تک کی بہت بڑی کارروائی ہے.
-
راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر بھارت جوڑویاترا کے قائد راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام لگایا ہے۔
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔
-
سیاسی مسائل میں مسلح افوج کا عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، مصطفی الکاظمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴عراق کے وزیراعظم نے عراقی فوج اور سیکیورٹی فورسز کو ملک کے سیاسی مسائل سے دوررہنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔
-
سری لنکا میں مظاہرین کی سرکوبی کا عمل شروع
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹سری لنکا میں سیکورٹی دستوں نے حکومت مخالف مظاہرین کی سرکوبی شروع کردی ہے۔
-
داعش کے اڈوں پرعراقی فوجی ہیلی کاپٹروں کا حملہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸عراقی فوج نے صوبہ دیالہ میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔
-
ایران پاکستان سیکورٹی عہدیداروں کا آن لائن اجلاس
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲ایران اور پاکستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں نے میری ٹائم سیکورٹی اور مشترکہ گشت سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی کا ماتمی جلوس مختلف راستوں پر گامزن
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے گی۔
-
پاکستان: 6 دہشتگرد ہلاک، کالعدم سپاہ صحابہ کے متعدد دہشتگرد گرفتار
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور پنجاب میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 6 دہشتگردوں کو ہلاک اور 11 کو گرفتار کر لیا ہے۔