SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیکورٹی فورس

  • امریکہ میں انتخابی بلووں کا خطرہ، سیکورٹی ادارے تیار

    امریکہ میں انتخابی بلووں کا خطرہ، سیکورٹی ادارے تیار

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴

    امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد کی ہنگامی صورتحال اور ممکنہ تشدد و بدامنی سے نمٹنے کی غرض سے ملک بھر کے سیکورٹی ادارے تیاری کی حالت میں آگئے ہیں۔

  • عراق: صلاح الدین سے آٹھ مغوی سیکورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

    عراق: صلاح الدین سے آٹھ مغوی سیکورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    نامعلوم مسلح افراد نے بارہ عراقی شہریوں کو اغوا کرنے کے بعد ان میں سے آٹھ کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے۔

  • پاکستان میں 20 سکیورٹی اہلکار جاں بحق،  وزیراعظم کا شدید ردعمل

    پاکستان میں 20 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا شدید ردعمل

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰

    پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک دن میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳

    طالبان نے صوبہ ننگر ہار میں 8 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔

  • کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کی تیاری

    کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کی تیاری

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کے لئے حفاظتی انتظامات شروع کر دئے گئے ہیں۔

  • ایران کے 3 سکیورٹی جوان شہید

    ایران کے 3 سکیورٹی جوان شہید

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    ایران کے شمال مغربی علاقے سردشت میں ایران کے بارڈر سکیورٹی گارڈ اور مسلح اسمگلروں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔

  • من گھڑت دعووں کا ہم سے کوئی تعلق نہیں: ایران

    من گھڑت دعووں کا ہم سے کوئی تعلق نہیں: ایران

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    ایرانی سرحدی فورس نے ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحدوں میں ایرانی اہلکاروں کی جانب سے افغان شہریوں پر تشدد اور ان کو دریا میں ڈبونے کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

  • پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، 8 ہلاک

    پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، 8 ہلاک

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱

    پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ متعدد افراد زخمی

    کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ متعدد افراد زخمی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • فوجی بیس پر طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک

    فوجی بیس پر طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹

    افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں فوجی بیس پر طالبان کے حملے میں دس افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS