SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیکورٹی کی تدابیر

  • پی ٹی آئی قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں، منزل ڈی چوک، جڑواں شہر سیل

    پی ٹی آئی قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں، منزل ڈی چوک، جڑواں شہر سیل

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴

    پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کیلیے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے، بلوچستان اور سندھ کے قافلے خیبرپختونخوا پہنچے اور ایک جگہ جمع ہوئے۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کے وزیر اعظم کا عشائیہ

    شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کے وزیر اعظم کا عشائیہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱

    شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔

  • پنجاب کے مختلف شہروں میں طالبہ سے مبینہ زیادتی پر احتجاجی مظاہرے

    پنجاب کے مختلف شہروں میں طالبہ سے مبینہ زیادتی پر احتجاجی مظاہرے

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱

    پنجاب کے مختلف شہروں میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف طلبہ کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان: طالبہ سے مبینہ زیادتی، احتجاجی مظاہرہ اور تصادم; 28 طلباء اور پولیس اہلکار زخمی

    پاکستان: طالبہ سے مبینہ زیادتی، احتجاجی مظاہرہ اور تصادم; 28 طلباء اور پولیس اہلکار زخمی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳

    پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکز لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ معمہ بن گیا ہے۔

  • اسلام آباد فوج کے حوالے

    اسلام آباد فوج کے حوالے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    شنگھائی تعاون تنظیم ( ایسی سی او ) کانفرنس کے لیے وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے طلب کرلیا گیا۔

  • بلوچستان: سیکورٹی فورسز کے نشانے پر 3 جاں بحق 8 زخمی

    بلوچستان: سیکورٹی فورسز کے نشانے پر 3 جاں بحق 8 زخمی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰

    بلوچستان کے علاقے ژوب اور خاران میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان میں غزہ بچاؤ مارچ: سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار

    پاکستان میں غزہ بچاؤ مارچ: سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مہم کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد ان کی اہلیہ اور تمام مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

  • اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات

    اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳

    عراق کے وزیر داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی سے متعلق خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔

  • پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار، سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات

    پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار، سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳

    پیرس اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔

  • فرانس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع

    فرانس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹

    فرانس میں سات جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں صدر امینوئل میکرون کی پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑاہے جبکہ نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۳ hours ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS