-
شام کی چین اور گروپ 77 سے تعاون کی اپیل
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳شام نے چین اور گروپ ستتر کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرونی قوتوں کے قبضے اور قدرتی ذخائر کی لوٹ مار ختم کرانے کے لیے دمشق کی مدد کریں۔
-
شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲لبنان کے ایک تجزیہ نگار نے ایک عراقی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کے واشنگٹن کے پروگرام کا انکشاف کیا ہے۔
-
کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے لئے فنڈنگ کرنے والا شخص گرفتار
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پولیس کارروائی کے دوران این ای ڈی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو پکڑا گیا۔
-
شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔
-
شمالی شام میں ترکی کے تین فوجی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶شام کے صوبہ ادلب کے شمال میں ترک فوج کے ایک اڈے پر مسلح افراد کے حملے میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
شملی ادلب میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸شام کے شمالی صوبے میں ترکی کے فوجی اڈے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ملت شام کے خلاف دہشت گردی اور صیہونی جارحیت بیک وقت
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - بیجی کی فتح
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲نشرہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2021
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام کی جیلوں سے داعشی دہشتگرد امریکی اڈوں میں منتقل
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵امریکہ کے باوردی دہشتگردوں نے داعش کے درجنوں دہشتگردوں کو شام کے شمالی علاقے سے شام کے جنوبی علاقوں میں منتقل کیا ہے۔