SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • قاسم سلیمانی نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پالیسیوں کو ناکام بنا دیا

    قاسم سلیمانی نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پالیسیوں کو ناکام بنا دیا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷

    دنیا کی اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ فلسطین ، عراق، شام ، لبنان اور یمن کے سلسلے میں میجرجنرل شہید سلیمانی کی مخلصانہ خدمات اور قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا ۔

  • امریکہ بہادر کا 2021 میں نیا کارنامہ

    امریکہ بہادر کا 2021 میں نیا کارنامہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵

    شام کے صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو قتل کردیا ۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں

    شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    امریکی دہشت گرد فوج نے  تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔

  • شام میں داعش کا مسافر بس پر حملہ 28 افراد جاں بحق

    شام میں داعش کا مسافر بس پر حملہ 28 افراد جاں بحق

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹

    شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 28 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔

  • شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی

    شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴

    شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔

  • شام پر حملہ کرنے والے میزائل تباہ

    شام پر حملہ کرنے والے میزائل تباہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸

    شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔

  • سرداران محاذ استقامت کو شہید کرنے  کے محرکات - خصوصی رپورٹ

    سرداران محاذ استقامت کو شہید کرنے کے محرکات - خصوصی رپورٹ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • شامی فوج نے کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

    شامی فوج نے کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴

    شامی فوج نے جنوبی ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی

    شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷

    داعش کی شکست کے وقت سے ہی شام میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں تیز ہو گئیں اور شمال مشرقی شام میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے داعش کے دہشت گردوں کی جگہ لے لی ہے۔

  • ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا الحسکہ پر راکٹوں سے حملہ

    ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا الحسکہ پر راکٹوں سے حملہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے ایک دیہی علاقے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS