SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...

    تو کیا ایران کی طرح شام، اسرائیل کو جواب دینے والا ہے؟ ایران نے لوگوں کی بولتی بند کر دی ؟ عبد الباری عطوان نے بتائی وجہ...

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸

    خلیج فارس میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان جب سے ایران نے کامیابی کے ساتھ امریکا کے پیشرفتہ ڈرون کو سرنگوں کیا ہے، شام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم حالیہ حملوں میں اسرائیلی جنگی طیارے، شام کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے لبنان کی فضائی حدود سے ہی شام میں سات میزائیل فائر کئے ۔

  • شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے

    شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸

    شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔

  • روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !

    روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    شام ؛ بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں،

  • شام اور عراق کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع

    شام اور عراق کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹

    شام کی سرحد سے متصل عراقی سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے عراقی فوج کی کارروائیوں کے ساتھ ہی شامی فوج سے وابستہ نیم فوجی ملیشیا کے دستے بھی عراق سے متصل شامی سرحدوں کی جانب روانہ ہو گئے ہیں تاکہ ان علاقوں سے بھی داعش کا صفایا کیا جا سکے۔

  • جرمنی کا شام میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار، امریکہ پریشان

    جرمنی کا شام میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار، امریکہ پریشان

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳

    جرمنی نے امریکہ کو کرارا جواب دیتے ہوئے شام میں اپنی زمینی فوج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔

  • شام کی سرحدوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، عراق

    شام کی سرحدوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، عراق

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰

    عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی سرحدوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔

  • لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر

    لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵

    روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔

  • شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟

    شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱

    آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔

  • عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu

    عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲

    عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • شام ایران کے ساتھ ہے: بشار اسد

    شام ایران کے ساتھ ہے: بشار اسد

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶

    ایران اور شام کے وفود نے خطے کی سیاسی صورتحال، آستانہ امن عمل کے اگلے اجلاس اور بین الاقوامی مسائل سے متعلق بات چیت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

    پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

    ۲۰ minutes ago
  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

  • طیارہ بردار امریکی بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر ایران کا جوابی حملہ

  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS