SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف

    شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳

    جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔

  • شام، حمیمیم ائیربیس پرصیہونی ڈرون کا حملہ ناکام

    شام، حمیمیم ائیربیس پرصیہونی ڈرون کا حملہ ناکام

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸

    شام میں امریکیوں کی غیر قانونی موجودگی اور اس کی جانب سے صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات کی حمایت، دہشت گردوں کی بقا پر منتج ہو‏ئی ہے۔

  • شام کے فوجی ایئربیس پر اسرائیل کا فضائی حملہ ناکام

    شام کے فوجی ایئربیس پر اسرائیل کا فضائی حملہ ناکام

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱

    شامی فوج نے صوبہ حمص کے ایک فوجی ائیر بیس پر اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتح

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتح

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابی

    دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابی

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵

    شامی فوج نے اردن کی سرحد سے ملے شام کے بارڈر ٹرمنل کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کراتے ہوئے قومی پرچم لہرا دیا ہے۔

  • صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے وجود سے پاک

    صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے وجود سے پاک

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷

    شامی فورسز نے اسرائیل کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے صوبہ درعا کا 90 فیصد علاقہ وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

  • مشرقی شام میں کار بم کا دھماکہ

    مشرقی شام میں کار بم کا دھماکہ

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد مارے گئے ہیں۔

  • شام،دہشتگردوں کے اسلحے ضبط ہوئے ۔ ویڈیو

    شام،دہشتگردوں کے اسلحے ضبط ہوئے ۔ ویڈیو

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶

    شامی فوج نے درعا علاقے میں اپنے ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دہشتگردوں کے اسلحوں اور جنگی ساز و سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکہ، اسرائیل اور اردن جیسے ممالک کے بنے اسلحے بھی ان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ درعا کے مشرقی مضافاتی علاقے میں ہونے والے اس آپریشن میں دہشتگردوں کے پانچ بڑے ’’اسلحہ گودام‘‘ کا پتہ چلا جنہیں فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔

  • دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام

    دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنوب مغربی شام کے بارے میں بیان کی منظوری کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • شامی دہشت گرد ہتھیار چھوڑ کر فرار

    شامی دہشت گرد ہتھیار چھوڑ کر فرار

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴

    شام میں شامی فورسز کو دہشت گردوں کے خلاف ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

    بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

  • آبنائے ہُرمُز میں ایرانی سیکورٹی ناقابلِ عبور: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS