-
منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی کا سفر کریں گے۔
-
علاقے میں تبدیلی کی لہر، شامی اور ترک سربراہوں کی ملاقات کا امکان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱ترکی کے وزیر دفاع حلوسی آکار کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہو سکتی ہے۔
-
11 سال بعد شام اور ترکیہ کے وزرائے دفاع کی ملاقات، کیا کوئی اہم تبدیلی ہونے والی ہے؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸شام اور ترکیہ کے وزرائے دفاع کی 11 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی ہے۔
-
ترکیہ نے کیا اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کا تجربہ، کیا ہے خصوصیت؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ترکیہ نے اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکا نے ترکیہ کو دھمکی دے دی، شام میں مداخلت سے باز رہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان کے جنرل ایرک کوریلا ترکی کو شام میں مداخلت سے باز رہنے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کو روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔
-
شام کے قدرتی ذخائر کی چوری ، ایران کی شدید مذمت
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے شام میں اغیار کے زیر قبضہ علاقوں سے شامی قوم کے قدرتی ذخائر اور قومی دولت کی چوری و ڈکیتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی شام پر ترک فوج کے شدید حملے
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ترک افواج نے شام کے شمالی علاقوں پر شدید فضائی حملے کئے اور صوبہ حلب پر گولہ باری کی۔
-
ترکیہ کے حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے شام کی منصوبہ بندی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶شام کی فوج نے ترکیہ کی جانب سے زمینی حملے شروع کرنے سے متعلق دھمکی آمیز بیان کے بعد شمالی سرحد پر اپنی فوجی قوت بڑھانے اور جدید ترین ہتھیار بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بارڈر ایریا کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور چاووش اوغلو نے منگل کی رات ٹیلی فونی گفتگو کے دوران مختلف مسائل پر گفتگو کی۔