-
عالمی برادری، افغانستان پر فوری توجہ دے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا اجلاس، طالبان بھی شریک ہوں گے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳آج سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں طالبان کی عبوری حکومت کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
-
افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔
-
پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئیے کہ وہ افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔
-
پریس ٹی وی سے وزیر خارجہ پاکستان کی گفتگو، ایران و پاکستان کی مشترکہ حکمت عملی کی وضاحت کی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵ایران کے نیوز چینل پریس ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران و اسلام آباد کے مابین جاری مشترکہ تعاون پر روشنی ڈالی ہے۔
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس، وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور افغان عوام کی مدد کی ضرورت پر سبھی کا اتفاق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
عالمی برادری افغانستان میں انسانی المیے کو روکے: وزیر خارجہ پاکستان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان عوام کی اقتصادی صورت حال کے پیش نظر اس ملک میں انسانی المیہ رونما ہونے کو روکے اور اس ملک کے اثاثے آزاد کرے۔
-
ایران-پاکستان کے اقتصادی و سکیورٹی تعاون میں کوئی محدودیت نہیں: صدر ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ایران پاکستان کے ساتھ اقتصادی و سکیورٹی تعاون کے فروغ میں کسی محدودیت کا قائل نہیں ہے، یہ بات صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ