SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شمخانی

  • علاقائی امن کے لیے امریکیوں کا انخلا ضروری ہے: ایڈمرل شمخانی

    علاقائی امن کے لیے امریکیوں کا انخلا ضروری ہے: ایڈمرل شمخانی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے خطے سے امریکا کے مکمل انخلا کو علاقائی امن و سلامتی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔

  • شام اور ایران تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

    شام اور ایران تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی پالیسی انتشار پر مبنی ہے : ایران

    امریکی پالیسی انتشار پر مبنی ہے : ایران

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹

    ایران اور افغانستان نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کے سپوتوں کی شہادت کے مرتکبین کو قبرستان جانا پڑے گا: علی شمخانی

    ایران کے سپوتوں کی شہادت کے مرتکبین کو قبرستان جانا پڑے گا: علی شمخانی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کے خلاف امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدام جیسے آمر، ڈکٹیٹر اور وہ افراد جن کے ہاتھ ایران کے سپوتوں کے خون سے رنگین ہیں، انھیں قبرستان جانا پڑے گا۔

  • ایران کی دفاعی پیداوار پر تاکید

    ایران کی دفاعی پیداوار پر تاکید

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • علاقائی امن و استحکام کے لئے خطے سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری: علی شمخانی

    علاقائی امن و استحکام کے لئے خطے سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری: علی شمخانی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے عراقی وزیر اعظم المصطفی الکاظمی سے کل ہونے والی ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال بالخصوص دہشتگرد عناصر اور ان کے حامیوں کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔

  • یورپ، جان بولٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سازش کا شکار ہوا: علی شمخانی

    یورپ، جان بولٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سازش کا شکار ہوا: علی شمخانی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۹

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ یورپ، جوہری معاہدے سے دستبرداری کے سلسلے میں بیوقوف "جان بولٹن" اور "ڈونلڈ ٹرمپ" کی مشترکہ سازش کا شکار ہو کر ایران مخالف قرارداد کو پیش کرنے کا آلہ کار بن گیا۔

  • ایران و افغانستان کے دشمن دیرینہ تعلقات کو نشانہ بنانے کے درپے

    ایران و افغانستان کے دشمن دیرینہ تعلقات کو نشانہ بنانے کے درپے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱

    علی شمخانی نے علاقے میں عدم استحکام پھیلانے اور کشیدگی پیدا کرنے کی امریکی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان قوموں کے دشمن، ایران اور افغانستان کے اچھے تعلقات کو نشانہ بناتے ہوئے ان دونوں ملکوں کے درمیان تعمیری تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

  • ٹرمپ کے ٹوئیٹ پر ایرانی رد عمل کا سلسلہ جاری

    ٹرمپ کے ٹوئیٹ پر ایرانی رد عمل کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سمیت مختلف عہدے داروں نے امریکی صدر کے ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔

  • حزب الله کے بارے میں جرمن حکومت کے فیصلے کی مذمت

    حزب الله کے بارے میں جرمن حکومت کے فیصلے کی مذمت

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS