SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شکست

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

    80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵

    ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی اور خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر، جنرل عبداللٰہی نے کہا ہے جس قوم کا بھروسہ اللہ پر ہو، وہ ہمیشہ فاتح رہتی ہے۔

  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

    کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶

    ایرانی ٹگ آف وار ٹیم نے کرغیزستان کی میزبانی میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیلوں میں رسہ کشی کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

  • آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی: ممتاز سیاسی مبصر عبدالباری عطوان

    آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی: ممتاز سیاسی مبصر عبدالباری عطوان

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶

    عرب دنیا کے ممتاز مبصر اور کالم نویس عبدالباری عطوان نے اپنے تازہ تجزیئے میں لکھا ہے کہ آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی۔

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

    دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نےایران کی معیشت بٹھانے کی سازش میں دشمن کی شکست  پر زور دیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ نے ایران کی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی چیپمین شپ جیت کر آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ "ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں۔"

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

    امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو تین جنگوں میں شکست ہوچکی ہے۔

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    ایران کی انڈر 17 والی بال قومی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں فرانس کو شکست دیکر ورلڈ چیمپین شپ اپنے نام کرلی۔

  • ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے واضح طورپر کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا۔

  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ کو جس طرح فوجی جنگ میں شکست ہوئی ہے اࣳسی طرح اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی۔

  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

    عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶

    عالمی فری اسٹائل کُشتی میں ایرانی پہلوان ابوالفضل رحمانی نے 92 کلو وزن کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔  

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۸ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS