SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • امام محمد تقی ع کی شہادت کے موقع پر خادمین بارگاہ رضا ع کی عزاداری

    امام محمد تقی ع کی شہادت کے موقع پر خادمین بارگاہ رضا ع کی عزاداری

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱

    آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے موقع پر مشہد مقدس میں آپ کے والد بزرگوار ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علہیم السلام کے روضۂ اقدس کے خادمین امام رضا علیہ السلام کو ان کے فرزند کی شہادت پر پرسہ دے رہے ہیں اور اشک غم بہا رہے اور عزاداری کررہے ہیں۔

  • خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد

    خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴

    تہران کے اندیشہ ہال میں  سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔

  • اسرائیل کی دہشتگردی، 20 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیل کی دہشتگردی، 20 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹

    نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان فرید علی حسن شہید ہوگیا ہے۔

  • خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکی انسانی حقوق کی بولتی سند

    خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکی انسانی حقوق کی بولتی سند

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱

    آج 12 تیر مطابق 3 جولائی 2021 کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔

  • اٹھائیس جون انیس سو اکیاسی یوم شہادت آیت اللہ بہشتی /  ویڈیو + تصاویر

    اٹھائیس جون انیس سو اکیاسی یوم شہادت آیت اللہ بہشتی / ویڈیو + تصاویر

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰

    27 جون 1981 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای پر نماز جمعہ کے دوران قاتلانہ حملے کے اگلے ہی دن یعنی 28 جون کو نماز مغرب کے بعد حزب جمہوری اسلامی کے مرکزی دفتر میں ایک اعلیٰ پائے کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں ملک کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کی جانی تھی۔

  • امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی

    امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    عراق کے کتائب سیدالشهداء نے حشد الشعبی کی چھاونی پر امریکی حملے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد امریکہ کے طیاروں کو نشانہ بنائیں گے۔

  • رام اللہ؛ مظاہرین اور فلسطینی انتظامیہ کی سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں

    رام اللہ؛ مظاہرین اور فلسطینی انتظامیہ کی سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸

    مقبوضہ فلسطین؛ غرب اردن میں نزار بنات نامی فلسطین کے ایک سماجی کارکن کے قتل کے بعد مقامی لوگوں میں غصہ پھوٹ پڑا جس کے بعد مقامی باشندوں نے مظاہرہ کیا۔

  • صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا

    صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰

    صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ قومی سلامتی کے ایک افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔

  • غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں

    غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    غاصب صیہونی فوجیوں کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔

  • مومن اپنے لئے کم دوسروں کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے!۔ پوسٹر

    مومن اپنے لئے کم دوسروں کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے!۔ پوسٹر

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    فرزند رسول امام جعفر صادق عليه السلام ایک حقیقی بندۂ خدا کی ایک اجتماعی خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: المؤمنُ حَسَنُ المَعونةِ، خفيفُ المَؤونةِ؛ مومن (دوسروں کی) مدد و اعانت خوب کرتا ہے مگر اُس کے اخراجات کم ہوتے ہیں۔ (اصول کافی، ج۲،ص۲۴۱، ح۳۸)

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS