-
شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ سلام
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰مصباح الہدی - فرزند رسول حضرت امام محمدباقر(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
-
صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف میڈیکل خدمات انجام دینے والے تیسرے شہید کی تدفین
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳لیلا بہمن زادہ 1972عیسوی میں ایران کے شہر بندر عباس میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک بیٹے اور بیٹی کی ماں تھیں۔ 21 سال تین ماہ تک میڈیکل شعبے میں خدمات انجام دیں اور صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن میں خدمات انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور 24 جولائی 2020 بروز جمعہ کو ان کی تدفین ہوئی۔
-
مصباح الہدی - فرزند رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
عالمی برادری سعودی اتحاد کے جرائم کو روکے: ایران
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کی جانب سے یمن کے شہر الحجہ اور الجوف میں شادی کی تقریب پر حملے کی شدید مذمت کی۔ آل سعود کے اس ہولناک حملے میں 25 نہتے شہری شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں 16 شہید و زخمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵سعودی اتحاد کی یمن کے صوبے الجوف کے علاقے المساعفه المرازیق میں رہائشی علاقے پر ہونے والی جارحیت میں 9 یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں 10 افراد شہید
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲سعودی اتحاد کی یمن کے علاقے حجہ میں رہائشی علاقے پر ہونے والی جارحیت میں 10 یمنی شہری شہید ہو گئے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ کی رپورٹر
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
جیل میں عزاداری کرنے پر بحرینی اہلکاروں کا قیدیوں پر تشدد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔