-
ہنیہ کی شہادت پر لبنان کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں میں زبردست غم وغصہ + ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷لبنان میں کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے احتجاجی مارچ کرکے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی شہادت پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔
-
ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کے لیے کرمانشاہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور زوردار نعرہ لگاتے ہوئے زبردست طریقے سے مظاہرہ کیا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲شہید اسماعیل ہنیہ نے اپنی پوری زندگی صیہونی قبضے کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے گزاری اور آخرکار انھوں نے اپنی دیرینہ آرزو شہادت کو پا لیا۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ جاری، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آج بھی متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہیں.
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گھر افراد پر وحشیانہ بمباری، کم سے کم 30 فلسطینی شہید + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳اسرائیلی فوج کے غزہ میں اسکول پر فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم تیس افراد شہید ہو گئے جس کے بعد صرف پیر سے اب تک اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔
-
امریکی عہدیداروں سے ملی شاباشی کے بعد اسرائیل کی دہشتگردی میں آئی تیزی
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶میڈیا ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں سات فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸پاراچنار کے علاقے میں گذشتہ روز سے تکفیری عناصر سنگین حملے اور گولہ باری کر رہے ہیں جس سے سیکورٹی کی صورتحال اور بہت سے نہتے عام شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
ایک اور حماس کے رہنما ہوئے شہید، عام سوگ اور عام ہڑتال کا اعلان
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اور رہنما صیہونی جیل میں شہید ہو گئے۔