-
بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطین سے آئے شہداء کے نئے اعداد و شمار
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید کئے گئے فلسطینیوں کے تازہ اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کے وقت سے اب تک انتالیس ہزار نوے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
غزہ میں 164 صحافی شہید
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲غزہ میں ایک اور رپورٹر کی شہادت کے بعد صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱غزہ پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰غزہ میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چند بچوں سمیت کم سے کم چالیس عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵غزہ پٹی کے اسپتالی ذرائع نے صیہونیوں کے تازہ ترین حملے میں بچوں سمیت چالیس فلسطینیوں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے ایک اور مسجد کو کیا شہید، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں کو دیا منھ توڑ جواب
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ میں واقع عبداللہ عزام مسجد کو نشانہ بنایا۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج منگل کے روز بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں کم سے کم تئیس فلسطینی شہید اور ترپن دیگر زخمی ہوگئے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵صیہونی دہشتگرد لگاتار دوسو چوراسی ویں دن تھرمل اور کیمیائی میزائلوں اور بموں جیسے غیر روایتی اور ممنوعہ ہتھیاروں سمیت متعدد قسم کے اسلحوں سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اپنے نسل کشی کے عمل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹شہرغزہ کے مرکز پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین حملے میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔