SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیخ عیسی قاسم

  • انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عیسی قاسم

    انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عیسی قاسم

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳

    بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دے کر شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔

  • ’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر

    ’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵

    سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔

  • ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد

    ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴

    قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

  • مردہ باد سینچری ڈیل

    مردہ باد سینچری ڈیل

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸

    قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔

  • سینچری ڈیل ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ: شیخ عیسی قاسم

    سینچری ڈیل ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ: شیخ عیسی قاسم

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶

    شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ قراردے دیا۔

  • بحرینی عوام کے نام شیخ عیسی قاسم کا پیغام

    بحرینی عوام کے نام شیخ عیسی قاسم کا پیغام

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳

    بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم نے ایک پیغام میں، بحرین کے اقتدار کے ڈھانچے میں پائی جانے والی مشکلات کو بیان کرتے ہوئے، عوام سے اپنے مطالبات پورے کئے جانے تک، احتجاج جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے-

  • بحرین اپنی اوقات میں ره کر ایران سے بات کرے، ترجمان وزارت خارجہ

    بحرین اپنی اوقات میں ره کر ایران سے بات کرے، ترجمان وزارت خارجہ

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت امام زمانہ (عجل) کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ

    سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت امام زمانہ (عجل) کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷

    بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحرینی عوام کی امنگوں سے غداری ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحرینی عوام کی امنگوں سے غداری ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

    Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷

    بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین المیہ ہے۔

  • بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی قدردانی

    بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی قدردانی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS