-
جاپان: فلو کی وبا نے ہزاروں افراد کو اسپتال پہنچادیا، 100 سے زیادہ اسکول بند
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اطلاعات کے مطابق جاپان میں فلو کی شدید وبا پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور حکومت نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
کیا تازہ پھلوں اور سبزیوں کو کھانے سے قبل دھونا چاہیے؟
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰تازہ پھلوں اور سبزیوں کو دھوئے بغیر کھانے سے مختلف امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
-
پلاسٹک کے ننھے ذرات: انسانی معدے پر ممکنہ اثرات
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰روزمرہ خوراک، پانی اور ہوا کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہونے والے مائیکرو پلاسٹک ذرات معدے کی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتے ہیں۔
-
یورپ کے ڈاکٹروں اور نرسوں میں اپنی زندگی ختم کرنے کا بڑھتا رجحان
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں طبی عملہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہے جہاں 10 فی صد ڈاکٹر اور نرسوں نے خودکشی یا خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات کی تصدیق کی ہے۔
-
رات کو سوشل میڈیا کا استعمال ذہنی صحت کے لیے خطرناک قرار
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳رات گئے سوشل میڈیا کا استعمال ذہنی دباؤ اور بے چینی میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے
-
وہ عام غذا جسے محض 4 دن کھانے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸اگر آپ جنک یا فاسٹ فوڈ جیسے برگر، پیزا یا ایسی ہی چیزیں کھانا پسند کرتے ہیں تو انہیں محض چند دن استعمال کرنا بھی دماغ کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔
-
اگر ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرنا چاہتے ہیں تو ان دواؤں کا استعمال کریں بند!
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷اگر آپ ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرنا چاہتے ہیں تو “درد کس ادویات لینا چھوڑ دیں۔ یہ کچھ صورتوں میں واقعی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
-
سیب یا کیلا؟ وزن کم کرنے کے لیے کون سا بہتر ہے؟
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸قدرت کی نعمتیں جو نہ صرف ذائقے سے بھرپور ہیں بلکہ وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہیں
-
نیند کی کمی صحت پر کیسے اثر ڈالتی ہے؟ تازہ تحقیق سے انکشاف
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴نیند دماغی صحت کے لیے اہم ہوتی ہے
-
ہم بوڑھے کیوں ہوتے ہیں؟ اس سادہ سوال کا جواب بہت پیچیدہ ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷موجودہ عہد میں ہونے والی طبی پیشرفت کے باعث سائنسدان بتدریج اس اسرار کو حل کرنے میں پیشرفت کر رہے ہیں۔