-
سماجی پروگرام نیا دن ۔ سوریاسیس ۔ زندگی میں رہنما کی اہمیت
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2023
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے-
-
ہندوستان ٹینشن میں، چین میں پھیلنے والی پراسرار بیماری کا شاخسانہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲چین میں رواں سال میں پہلی بار کووڈ 19 سے متعلق پابندیوں میں نرمی دی ہی گئی تھی کہ ایک اور نئی اور پراسرار بیماری نے ڈیرا ڈال لیا ہے۔ اس نئی بیماری نے چین کے ہمسایہ ملک ہندوستان کو ٹینشن میں ڈال دیا ہے۔
-
سماجی پروگرام - نیا دن
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2023
-
سماجی پروگرام - نیا دن
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2023
-
سماجی پروگرام - نیا دن
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۰نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2023
-
غزہ کے اسپتالوں پر حملے بند کرنے کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کے اسپتالوں کی وحشتناک بحرانی صورت حال اور نتیجے میں ان اسپتالوں میں زخمیوں کو پہنچنے والے جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت: غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں اور دنیا ان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتی۔
-
غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں دو ہزار سے زیادہ اسکولی بچوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہے۔