-
جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷جنوبی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی یونہیپ نے وزیراعظم سیہ کیون کی ایران روانگی کی خبر دی ہے۔
-
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کے آثاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس نے ممکنہ جنگ کی صورت میں یوکرائن کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔
-
خودساختہ صیہونی ریاست کے صدر کے فیصلے کی مخالفت
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴بن یامین نیتن ہاہو کو کابینہ کی تشکیل پر مامور کئے جانے سے متعلق فیصلے کو لے کر صدر ریولین کے خلاف بھی احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
-
روانڈا، نسل کشی میں فرانس کا کردار
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵فرانس نے افریقی ملک روانڈا میں نسل کشی کی دستاویزات عام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
جے سی پی او اے سے بہتر اور کوئی راہ حل موجود نہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱ملت ایران کے خلاف زيادہ سے زیادہ دباؤ کا امریکی حربہ ناکام ہوگيا ہے۔
-
نتن یاہو کو درپیش چیلنج
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲کرپشن کے باوجود نیتن یاہو کو کابنیہ کی تشکیل کی دعوت دیدی گئی۔
-
روس: صدر پوتین کے اقتدار میں رہنے کے لئے قانون سازی
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱ولادیمیر پوتین کے 2036 تک صدر رہنے کی راہ ہموار ہوگئی۔
-
کوسوو: فضّہ عثمانی ملک کی نئی صدر منتخب
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱کوسوو، فضّہ عثمانی ملک کی نئی صدر منتخب ہوگئيں۔
-
برطانوی وزیراعظم کا جنسی اسکینڈل سامنے آگیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷امریکی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 تک ان کے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات تھے۔
-
پاکستان کے اعلی حکام اور عوام کو یوم پاکستان مبارک ہو: حسن روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ایران کے صدر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔