-
امریکی عوام نے بھی ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کو مسترد کر دیا: صدر روحانی
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت کی غلط پالیسیوں کو نہ صرف پوری دنیا بلکہ امریکی عوام نے بھی مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان کے صدر کی جانب سے شان رسالتمآب میں گستاخانہ خاکوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے شان رسالتمآب میں گستاخانہ خاکوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
بلاروس، حکومت مخالف سیکڑوں خاتون مظاہرین گرفتار
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰بلاروس میں قریب دو ماہ سے وسیع پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز دارالحکومت منسک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز نے قریب تین سو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہروں کا سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب ملک کے موجودہ صدر الیکسانڈر لوکاشنکو نے دو ماہ قبل انتخابات میں خود اپنی کامیابی کا دعوا کیا۔ اپوزیشن کا ماننا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ لوکاشنکو ۲۰ جولائی ۱۹۹۴ یعنی گزشتہ ۲۶ برسوں سے ملک کے عہدۂ صدارت پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ مظاہرین انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
ہم نےدہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دیں: پاکستان
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان کےصدر اور وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا۔
-
انتخابی سروے میں جو بائيڈن کی فتح پر ٹرمپ کا دلچسپ ردعمل
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵امریکا کے صدر نے سی این این کی جانب سے کرائے گئے اس نئے سروے پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں بتایا گيا ہے کہ ان کے حریف کو چودہ فیصد زیادہ ووٹ حاصل ہوں گے۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں پیشرفتہ ممالک ایران سے پیچھے ہیں
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران میں دواؤں کی دکانوں پر عوام کے لئے حفظان صحت کے وسائل ، ماسک، دستانے، انواع و اقسام کے سنیٹائزر وغیرہ فراوانی کے ساتھ موجود ہیں اور کورونا سے مقابلے کے لئے اسپتالوں کو ضروری طبی وسائل اور دواؤں کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی دقت کا سامنا نہیں ہے۔ صدر ایران نے کہا ہے کہ اس لحاظ سے حتی دنیا کی پیشرفتہ ترین ممالک کا بھی ایران سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
کورونا متاثرین کی تعداد کم ہو رہی ہے: صدر روحانی
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عوام کی جانب سے سماجی فاصلہ قائم کرنے کے منصوبے میں تعاون کئے جانے کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے تمام صوبوں میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں عوام اور طبی عملہ صحیح راستے پر گامزن ہے۔
-
افغانستان، صدارتی عہدہ ایک، دعوے دار دو!
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰افغانستان میں صدارتی امیدواروں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ دونوں نے پیر کے روز حلف برداری کے دعوت نامے تقسیم کر رکھے ہیں۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.
-
میں صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوا ہوں : عبدالله عبدالله
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷افغانستان کےچیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے 28 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنی کامیابی کا اعلان کیا۔