SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • موصل کی آزادی پر عراق کے صدر کی مبارکباد

    موصل کی آزادی پر عراق کے صدر کی مبارکباد

    Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱

    عراق کے صدر فواد معصوم نے عراق کے شہر موصل کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے پرعراقی فوج، عراقی رضاکار دستوں اور عراقی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دی، بشار اسد

    شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دی، بشار اسد

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی عوام نے اپنے اتحاد و یکجہتی کا تحفظ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دے دی۔

  • عراق: شفا کا علاقہ بھی داعش کے قبضے سے آزاد

    عراق: شفا کا علاقہ بھی داعش کے قبضے سے آزاد

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵

    عراق کے نینوا آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے عراقی فوج نے موصل کے مغرب میں شفا کے کئی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • ایران، قزاقستان تعلقات کے فروغ پر زور

    ایران، قزاقستان تعلقات کے فروغ پر زور

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے آستانہ میں اپنی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کی توسیع پر زور دیا۔

  • پاکستان کے صدر کا خطاب اور اپوزیشن کی ھنگامہ آرائی

    پاکستان کے صدر کا خطاب اور اپوزیشن کی ھنگامہ آرائی

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷

    پاکستان کے صدر نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کی اہم معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے، مہنگائی کم جب کہ شرح نمو 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

  • ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

    ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۲

    ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

  •  امریکی حکام خود کو عالمی تھانیدار سمجھ بیٹھے ہیں، صدر حسن روحانی

    امریکی حکام خود کو عالمی تھانیدار سمجھ بیٹھے ہیں، صدر حسن روحانی

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام کے الشعیرات ایئر بیس پر امریکا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام خود کو عالمی تھانیدار اور منصف سمجھنے لگے ہیں۔

  • جنوبی کوریا کی معزول صدر گرفتار

    جنوبی کوریا کی معزول صدر گرفتار

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱

    جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن ہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • جنوبی کوریا کی صدر اپنے عہدے سے برطرف

    جنوبی کوریا کی صدر اپنے عہدے سے برطرف

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴

    جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں مبینہ طور پر ملوث خاتون صدر پارک گئون ھائے کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔

  • ایران میں انتخابات پوری طرح شفاف اور آزادانہ ہوتے ہیں، صدر روحانی

    ایران میں انتخابات پوری طرح شفاف اور آزادانہ ہوتے ہیں، صدر روحانی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران میں انتخابات پوری طرح آزادانہ منصفانہ اور شفاف ہوتے ہیں اور انتخابی مقابلہ مکمل طورپر جمہوری انداز میں ہوتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS