-
صدر حسن روحانی منگل کو پاکستان جائیں گے
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پاکستان کے وزیراعظم کی دعوت پر، ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔
-
مسئلہ فلسطین عالمی اداروں کی ناکامی کا ثبوت ہے، صدر حسن روحانی
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳ایران کے صدر نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ اور صیہونی حکومت کو مغرب کی ساختہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی ناجائز حکومت قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کےصدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷پرنب مکھرجی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے ساتھ ہی آج پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہو گیا۔
-
دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے پرتاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
-
ایران اور قرقیزستان کے درمیان تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران اور قرقیزستان کے صدور نے جمعے کے روز بیششک میں ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
-
انڈویشیا کے صدر کا تہران میں باضابطہ استقبال
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳ایران اور انڈونیشیا کے صدور نے تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کا عزم، ظاہر کیا ہے۔
-
مصری صدر کی جانب سے قاہرہ کے کلیسا میں بم دھماکے کی مذمت، تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴مصر کے صدر نے قاہرہ میں آرتھوڈوکس کے کلیسا میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے بعد ملک میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری کے نتائج کی بابت انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵سلووینیا کے صدر نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری کے نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی صدر ہندوستان پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸صیہونی حکومت کے صدر ریووین ریو لین ( Reuven Rivlin) پیر کو چھے دن کے سرکاری دورے پر ہندوستان پہنچے ہیں۔
-
ترکی میں صدارتی گارڈ کور کی تحلیل اور ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کا عندیہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲ترک وزیر اعظم نے صدارتی گارڈ کور کو تحلیل اور ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔