-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
ایران تیرا شکریہ، مسلمانوں کا سرفخر سے بلند کردیا: پاکستان کے سابق صدر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶پاکستان کے سابق صدر عارف علوی نے ایران کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ قطر، حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صدر ایران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی معمولی غلطی پر ایران کا اگلا جواب کئی گنا محکم ہوگا۔
-
یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک ہے: صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۲ایران کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم کو انتباہ دے دیا۔
-
نئے عالمی نظام کے لئے ایران و روس کے تعاون میں توسیع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔
-
ایران: حزب اللہ کے دفتر میں صدر پزشکیان کا اظہار تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ہم پوری طاقت کے ساتھ ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بھائی اور تمام مسلمان اور دنیا بھر کے آزاد انسان ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
مسلم ممالک اسرائیلی جرائم سے لاتعلق نہ رہیں: صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا اور ان کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نیویارک کا دورہ مکمل کر کے تہران لوٹ آئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس سے خطاب کے بعد تہران لوٹ آئے ہیں۔
-
اسرائیل اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں: صدرایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کے دورے پر تھے، بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق اپنے وفد کے ساتھ نیو یارک سے ایران کے لئے روانہ ہوئے۔
-
ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔