SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • ہرجارحیت کا محکم اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان

    ہرجارحیت کا محکم اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲

    ایرانی فوج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ  ہرجارحیت کا اتنا محکم جواب دیا جائے گا جو جارح کو پشیمان کردے گا

  • صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

    صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰

    صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے، منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

  • امریکی یہودی بھی صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کر رہے ہيں، چونکانے والا سروے

    امریکی یہودی بھی صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کر رہے ہيں، چونکانے والا سروے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲

     52 فیصد امریکی یہودیوں نے صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کردی

  • کسی بھی پیمانے پر دیکھا جائے، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​ہارچکے ہیں: واشنگٹن پوسٹ

    کسی بھی پیمانے پر دیکھا جائے، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​ہارچکے ہیں: واشنگٹن پوسٹ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶

    واشنگٹن پوسٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ ​​میں شکست خوردہ شخص قرار دیا ہے اور ایک ماہر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ امریکہ اپنے بنیادی اسٹریٹیجک مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے۔

  • ٹیلی گراف: ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ امریکا کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے

    ٹیلی گراف: ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ امریکا کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹

    برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک تجزیے میں مغربی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں کی کمزوری کا ذکرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے اور خلیج فارس میں اس کے عرب اتحادیوں کے سیکیورٹی توازن کو بدل سکتا ہے۔

  • امریکہ: ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں راز فاش کرنے والوں کو ٹرمپ کی دھمکیاں

    امریکہ: ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں راز فاش کرنے والوں کو ٹرمپ کی دھمکیاں

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    جنگ پسند امریکی صدر نے ایران کے بارے میں اپنی حکومت کے اندرونی اختلافات اور انتباہات کا راز فاش کرنے والوں کو انتہائی توہین آمیز الفاظ میں دھمکیاں دی ہیں۔

  • "جاں فدائے ایران" مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے: صدر پزشکیان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے "جاں فدائے ایران" نامی قومی فوجی مشقوں میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کو ملی یکجہتی اور ملک کے ساتھ وفاداری کی علامت قرار دیا ہے۔

  • روس اور چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا

    روس اور چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵

    روس اور چین نے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں، کمیٹی 1737 کے ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا۔

  • امریکہ ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی

    امریکہ ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶

    اقوام متحدہ کی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ نے حالیہ جنگ کے دوران ایران میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • امریکی پارلیمنٹ میں ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بِل منظور

    امریکی پارلیمنٹ میں ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بِل منظور

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶

    امریکی پارلیمنٹ نے ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بل منظور کرلیا ہے، حتمی فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۳ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS