-
اقوام متحدہ صنعا ایئرپورٹ کو ترجیحی بنیادوں پر کھلوائے: یمنی رہنما
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷یمن کی اعلی سیاسی کاؤنسل نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء ایئرپورٹ کی سرگرمیوں کی بحالی کو اپنی ترجیحات میں قرار دے۔
-
جارج سعودی اتحاد یمن پر اب تک 30 لاکھ کلسٹر بم گرا چکا ہے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴یمن پر جارح سعودی اتحاد نے مارچ سنہ 2015 سے اب تک 30 لاکھ سے زیادہ کلسٹر بم گرائے ہیں۔
-
صنعا ائیرپورٹ کھل گیا، پہلی پرواز کہاں جائے گی؟
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷صنعا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ بہت جلد ہی اس ائیرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں بارہ شہید و زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ یمنی شہری شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں
-
یمنی دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعاء پر بمباری
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶یمن پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعاء پر بمباری کی۔
-
صنعاء ایئرپورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جارح ممالک کے مقابلے میں یمنی فورسز و عوام کا اتحاد بڑا ہم ہے: مہدی المشاط
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں عوامی یکجہتی کی تحریک شروع کی ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے، صنعا پر پھر بمباری کی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔