-
اسرائیلی میڈیا نے حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل، ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
-
سوشل میڈیا صارفین اسرائیل کی جاسوسی سے ہوشیار!
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ٹیک ورلڈ کی جاسوسی کر رہی ہے، ہزاروں جعلی اکاؤنٹس اور میلویئر بنا کر صحافیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی معلومات چرا کر دنیا بھر میں اپنے صارفین کو فروخت کر رہی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینیوں کا آپریشن، 2 صیہونی ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸فلسطینیوں نے نابلس کے جنوب میں صیہونیوں کی مسلسل دہشتگردی کے جواب میں ایک ا آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
العقبہ سکیورٹی اجلاس صیہونیوں کی مفت خدمت ہے: فلسطینی تنظیمیں
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴ہزاروں فلسطینوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے اردن میں ہو رہے العقبہ سکیورٹی اجلاس کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰غاصب صیہونیوں نے مسلسل آٹھویں ہفتے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنامن نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی بری طرح خوفزدہ، مقبوضہ سرزمینوں سے فرار ہونے لگے
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳صیہونی آبادکار موجودہ حالات سے بری طرح خوفزدہ ہو چکے ہیں جس کے نتیجے میں وہ ہر قیمت پر مقبوضہ علاقوں سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰صیہونی علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوابی حملوں پر غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل چھے ماہ کے اندر تباہ ہو جائے گا: سابق صیہونی وزیر اعظم
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳سابق صیہونی وزیر اعظم نے غاصب اسرائیل کی کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست آئندہ چھے ماہ میں اندرونی طور پر انتشار و تباہی کا شکار ہو جائے گی۔
-
اسرائیل میں تشویش، حماس اور حزب اللہ کے نام تل ابیب کا نیا پیغام
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱صیہونی حکومت نے غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکوں کو اپنی داخلی نازک سیاسی صورتحال کے بارے میں تشویش کی وجہ سے پیغامات بھیجے ہیں۔
-
صیہونی صدر کیوں ہیں غمگین، ماتم زدہ اور پریشان
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پارلیمنٹ میں عدالتی اصلاحات کی منظوری کے بعد صیہونی حکومت کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ہمیں افسوس ہے اور ہم اسرائیل کے عوام کے اتحاد کے لیے پریشان ہیں۔