-
سعودی عرب اور اسرائیل کی دوستی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس میں صیہونیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی خبر دی ہے اور آل سعود کے اس اقدام کی مذمت کی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں سول نافرمانی کا آغاز ہو گیا (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی دہشتگردی اور انتہا پسندانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لئے سول نافرمانی کا عزم کر لیا ہے اور گزشتہ دو روز سے اس کا سلسلہ باقاعدہ جاری ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی کا شکار ہوا ایک اور فلسطینی لڑکا چل بسا
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
ٹرمپ اور پومپیو کے اسرائیل دورے کا مقصد کیا ہے؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲صیہونی ذرائع نے سابق امریکی وزیر خارجہ "مائیک پومپیو" اسرائیل کے دورے پے ہیں جبکہ بعض دوسرے ذرائع نے بدھ کے روز تک سابق امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کا بھی انکشاف کیا ہے۔
-
اسرائیلی نمائندے کو شرکت کیلئے دعوت نامہ جاری نہیں کیا گیا تھا: افریقی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ادیس ابابا میں افریقی یونین کے اجلاس سے صیہونی وفد کے نکالنے کے بعد اس یونین کے کمیشن نے اس حکومت کے نمائندے کو اجلاس میں شرکت دینے کی کسی بھی دعوت کو مسترد کر دیا۔
-
کیا اسرائیل میں ہونے والے واقعات سے امریکہ خوفزدہ ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہو رہا ہے امریکہ اس سے خوفزدہ ہے۔
-
پھر خوار ہوئی صیہونی حکومت (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶دوسروں کے آئی ڈی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے افریقی یونین کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کرنے والے صیہونی حکومت کے وفد کو انتظامیہ اور سکیورٹی اہلکاروں نے کانفرنس ہال سے نکال باہر کر دیا۔ اسرائیلی وفد کا دعویٰ تھا کہ اسے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ دیا گیا ہے تاہم وہ اپنے اس دعوے کو ثابت نہیں کر پایا اور اُسے خفت و خواری اٹھاتے ہوئے مجمع کے درمیان سے باہر نکلنا پڑا۔ یہ وفد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سے ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس آبابا پہنچا تھا۔
-
صیہونی ٹولے کا شام پر حملہ، 5 شہید، 15 زخمی (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷شامی فوج کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے کفر سوسہ رہائشی علاقے پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ ساتویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
خلیج فارس میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲خلیج فارس کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔