-
فلسطینیوں کا صیہونیوں کو بڑا جھٹکا، اب ڈرون استعمال کرتے ہوئے ڈرے گا اسرائیل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک کواڈ کاپٹر کو صحیح سالم اپنے کنٹرول میں لے کر اُسے ایک بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے عرصہ حیات ہو رہا تنگ، شام سے بڑے حملے کا دعوی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں سیکورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
-
تل ابیب اور حیفا نیتن یاہو مخالف مظاہروں کا مرکز بن گئے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
جنین کا انتقام لے لیا گیا، پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴لسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی سے صیہونی حکام میں بوکھلاہٹ
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ اور دلیرانہ کارروائی سے پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ صیہونیوں میں شدید خوف وہراس پیدا ہوگیا
-
صیہونیوں کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴صیہونی فوجیوں نے بدھ کو ایک اور فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
اسرائیلی وزیر نے غزہ کو جنگ کی دھمکی دے دی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲اسرائیلی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتامر بن گویر نے پولیس سربراہ کے ساتھ ایک مشترکہ کانفرنس میں غزہ پٹی پر اس حکومت کی نئی فوجی جارحیت کے امکانات کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف اکّیس جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔