-
فلسطینی مجاہدین کی کارروائیوں سے غاصب صیہونی فوجی خوف و ہراس میں مبتلا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ستّائیس کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
سعودی عرب میں جلد ہی صیہونیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کے استحکام کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے بعض علاقوں میں صیہونیوں کو سیر و تفریح کے لئے آنے کی اجازت دینے جا رہا ہے۔ یہ انکشاف خود صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰صیہونی میڈیا نے پیر کی شب اس حکومت کے اسٹریٹجک امور کے وزیر کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے اور اس ملک کے حکام سے ملاقاتوں کی خبر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف ایک لاکھ دس ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں احتجاجی مظاہروں کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے جنہوں نے اس حکومت کی مستقبل کے بارے میں بھی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔
-
موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی خباثت کی انتہا، اب مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض ناجائز صیہونیوں کی گستاخیاں اب اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ وہ پہلے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں شراب نوشی کرتے ہیں، اسے نجس کرتے ہیں اور پھر خود ہی اسکی ویڈیو بنا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہیں۔اے فرزندان اسلام! اے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مظلومیت کا درد دلوں میں رکھنے والوں! غاصب صیہونیوں سے ناجائز تعلقات قائم کرنے والے قبلۂ اول کے غدار عرب حکمرانوں کو انکے حال پر چھوڑ کر خود ہی نسلِ حرام صیہونی دہشتگردوں کے خلاف قیام کرو!
-
صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے غاصب صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی تعلیم وتربیت کے بین الاقوامی حقوق کے حوالے سے اپنے فرائض پر عمل درآمد کرے۔
-
صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے: فلسطینی تنظیم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے دیا ہے۔
-
فلسطینی قیدی 40 سال بعد صیہونی حکومت کی جیل سے رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت کی جیل میں طویل عرصے تک رہنے والے فلسطینی قیدی، ماہر یونس رہا ہوگئے۔
-
صیہونی دہشتگردی میں مزید دو فلسطینی شہید
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴جنین پناہ گزین کیمپ میں صیہونی فوج نے حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔