SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • فلسطینی اینٹ کا جواب پتھر سے دے رہے ہیں

    فلسطینی اینٹ کا جواب پتھر سے دے رہے ہیں

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کے خلاف 15 کارروائیاں کیں۔

  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کا فٹبال بنا دیا (کارٹون)

    فلسطینیوں نے صیہونیوں کا فٹبال بنا دیا (کارٹون)

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷

    ان دنوں ایک طرف تو فیفا ورلڈ کپ قطر کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کو بڑے پیمانے پر خفت و خواری کا سامنا ہے اور دوسری جانب خود اندرون فلسطین بھی فلسطینی جوانوں نے اپنی سرزمین کے مختلف علاقوں میں غاصب و غیر قانونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف اپنے مزاحمتی اور انتقامی اقدامات کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس کو لے کر صیہونی حکام میں خاصی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائیاں شروع (ویڈیو)

    صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائیاں شروع (ویڈیو)

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اب اپنی انتقامی اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

  • قطر سے کیوں بھاگا اسرائیلی کامیڈی فنکار؟

    قطر سے کیوں بھاگا اسرائیلی کامیڈی فنکار؟

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶

    ایک اسرائیلی فوجی، جو کامیڈی فنکار کے طور پر قطر پہنچا تھا، سوشل میڈیا پر اپنی شناخت ظاہر ہونے کے بعد وہاں سے فرار ہو گیا۔

  • موساد کو اسرائیل کے حکام کی ناکامی کا علم ہے: ایران

    موساد کو اسرائیل کے حکام کی ناکامی کا علم ہے: ایران

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    ایران کے ایک اعلی سکیورٹی آفیسر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کو معلوم ہے کہ دنیا میں صیہونی حکومت کے حکام اور آفیسر کس طرح اور کیوں ایک کھوٹے سکے کی مانند ہیں۔

  • اسرائیلی سفارتکار کا درد پھر چھلکا، عرب عوام کو پھر کوسا

    اسرائیلی سفارتکار کا درد پھر چھلکا، عرب عوام کو پھر کوسا

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶

    صیہونی حکومت کے ایک  سفارت کار نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ عرب دنیا کے عوام ہمارے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہیں۔

  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ایک دن میں 43 مزاحمتی کاروائیاں

    فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ایک دن میں 43 مزاحمتی کاروائیاں

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۴۳ کارروائیاں انجام دے کر صیہونی دہشتگردی سے مقابلے میں اپنے فولادی عزم کو ایک بار پھر ظاہر کر دیا ہے۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، فرانس بھی مذمت پر ہوا مجبور

    اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، فرانس بھی مذمت پر ہوا مجبور

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶

    صیہونی فوجیوں کی براہ راست اور بہت قریب سے گولی کا نشانہ بننے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

  • اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، ایرانی وزارت خارجہ

    اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، ایرانی وزارت خارجہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸

    ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع ہوگئی ہیں۔

  • مسلمان اور عرب ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فوج کے جنرل کا اعتراف

    مسلمان اور عرب ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فوج کے جنرل کا اعتراف

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰

    صیہونی جنرل نے کہا ہے کہ قطر ورلڈ کپ میں آنے والے تمام مسلمان اور عرب اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں

Show More

خاص خبریں

  • اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریں
    اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریں
    ۱ hour ago
  • Video | پہلا بلیٹن، ہفتہ 27ستمبر
  • حماس: غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 251 نامہ نگاروں کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
  • ہندوستان نے نیٹو سربراہ کے مودی-پیوٹن دعوے کو مسترد کر دیا
  • اسنیپ بیک میکانزم کے ذریعے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS