-
اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب بھیانک آگ، ڈرون طیارہ تباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے میزائل سازی کے ایک کارخانے کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴بدھ کی صبح خبر رساں ذرائع نے غرب اردن میں صہیونی افواج کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں اسرائیلی سازش کا انکشاف
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے یوکرین میں جدید انتباہی نظام کی منتقلی میں اس حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔
-
عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت اور نابلس میں فلسطینیوں کی جوابی فائرنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے اور کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے
-
اسرائیلی واچ ٹاور پر فلسطینیوں کا حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲صیہونیوں کے مسلسل تشدد اور حملوں کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے اس بار رام اللہ اور جنین میں واقع اسرائیلی واچ ٹاوروں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین کا دبدبہ، صیہونیوں کی نیندیں حرام
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹فلسطین کے خطے مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور نوبت یہ آ گئی ہے کہ وہ رات کو سونے سے ڈرنے لگے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی صورتحال بدتر ہوگئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱صیہونی فوجیوں نے الخلیل علاقے کے دو دیہاتوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔
-
رام اللہ میں صیہونیت مخالف مزاحمتی کارروائی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی نوجوانوں نے صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے جہاں صیہونی جارحیت کے جواب میں ایک صیہونی فوجی کوفلسطینی جوان نے گاڑی سے کچل دیا۔