-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحرینی عوام کی امنگوں سے غداری ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین المیہ ہے۔
-
غزہ کے گنجان آبادی والے علاقوں پر اسرائیلی ٹینکوں کا حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کے ٹینکوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر دیا۔ اس درمیان فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ ہفتے کو یوم الارض کی مناسبت سے نکالے گئے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور تین سو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
تینتالیسویں یوم الارض کی چند جانبہ اہمیت
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹تیس مارچ کو فلسطین میں تینتالیسواں یوم الارض منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے فلسطین کے ساتھ ساتھ دوسرے ملکوں میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کے لئے مظاہروں، ریلیوں، اجتماعات اور مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کو فلسطینی تنظیموں کا سخت انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ پر ممکنہ جارحیت کے حوالے سے اسرائیل کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ مشرق وسطی کو نئے بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں، بہرام قاسمی
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ذاتی فیصلے پوری دنیا کے لئے خطرناک ہیں اور وہ خاص طور سے مشرق وسطی جیسے حساس علاقے کو نئے بحرانوں سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی تسلط پسندانہ اور خودسرانہ پالیسیوں کے ذریعے دنیا میں کشیدگی کا اہم سبب اور عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔
-
رامون جیل میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں جھڑپیں
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ریمون جیل میں فلسیطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے۔
-
دو صیہونی دہشتگرد ہلاک ہوئے! ویڈیو/ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں پر حملہ کیا اور انہیں نہتا کرنے کے بعد ان کے ہتھیار لے کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔خبروں کے مطابق فلسطینی جوان صیہونی دہشتگردوں کو سبق سکھانے کے بعد جان بچانے میں کامیاب رہا۔دو روز قبل صیہونی ٹولے نے غزہ پر راکٹ فائر کرنے کا الزام لگا کر اسکے دسیوں مقامات پر گولہ باری کی تھی۔
-
صیہونیوں کے بِل ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴صیہونی دہشتگردی کے مرکز اسرائیل میں جب کبھی فلسطینی حملوں کے خوف سے خطرے کی گھنٹی بجائی جاتی ہے تو ساتھ ہی پناہ لینے کے لئے بنائے گئے مخصوص بِلوں کو بھی کھول دیا جاتا ہے۔گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے دعوا کیا ہے کہ غزہ کی جانب سے دو راکٹ اسرائیلی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر فائر کئے گئے۔جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اس صیہونی دعوے کو مسترد کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ پر چڑھائی کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹فلسطین:صیہونی دہشتگروں نے قدیمی بیت المقدس میں قبۃ الصخرہ کی جانب جانے والے گلی کوچوں میں نماز پڑ رہے فلسطینیوں کو شدید زد و کوب کا نشانہ بنایا۔