دو صیہونی دہشتگرد ہلاک ہوئے! ویڈیو/ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i345937-دو_صیہونی_دہشتگرد_ہلاک_ہوئے!_ویڈیو_تصاویر
غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں پر حملہ کیا اور انہیں نہتا کرنے کے بعد ان کے ہتھیار لے کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔خبروں کے مطابق فلسطینی جوان صیہونی دہشتگردوں کو سبق سکھانے کے بعد جان بچانے میں کامیاب رہا۔دو روز قبل صیہونی ٹولے نے غزہ پر راکٹ فائر کرنے کا الزام لگا کر اسکے دسیوں مقامات پر گولہ باری کی تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ Asia/Tehran

غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں پر حملہ کیا اور انہیں نہتا کرنے کے بعد ان کے ہتھیار لے کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔خبروں کے مطابق فلسطینی جوان صیہونی دہشتگردوں کو سبق سکھانے کے بعد جان بچانے میں کامیاب رہا۔دو روز قبل صیہونی ٹولے نے غزہ پر راکٹ فائر کرنے کا الزام لگا کر اسکے دسیوں مقامات پر گولہ باری کی تھی۔

فلسطینی مزاحمت کے کامیاب حملے اور صیہونی دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد فلسطینیوں نے خوشی منائی اور علاقے میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔

صیہونیوں کی ہلاکت پر فلسطینیوں کی خوشی
صیہونیوں کی ہلاکت پر فلسطینیوں کی خوشی
صیہونیوں کی ہلاکت پر فلسطینیوں کی خوشی
صیہونیوں کی ہلاکت پر فلسطینیوں کی خوشی
صیہونیوں کی ہلاکت پر فلسطینیوں کی خوشی
صیہونیوں کی ہلاکت پر فلسطینیوں کی خوشی