-
ایران مغربی ایشیا کا طاقتور ملک ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران مغربی ایشیا کا ایک طاقتور اور قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے۔
-
پاکستان کو سیستان و بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا: ایرانی اسپیکر
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
-
غزہ پر حملے کی نتنیاہو کی دھمکی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے غزہ پر بڑا حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
صیہونیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے رام اللہ اور غرب اردن میں وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی : سید حسن نصراللہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شام میں اسلامی مزاحمت و مقاومت کی شاندار کامیابی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی بربریت، فلسطنیی نوجوان شہید
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اندھا دھند گولیاں چلا کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی گولہ باری
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ میں تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی چھوکرا ۔ کارٹون
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے صیہونی سرغنے نتن یاہو کی مضحکہ خیز دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمہاری دھمکیوں کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ ان پر کوئی نوٹس لیا جائے۔اس دن سے خوف کرو کہ جب ایرانی میزائلوں کی بارش تمہارے سروں پر ہو اور پورے خطے میں تمام مظلوموں کے بہنے والے خون کا انتقام تم سے لے لیا جائے!
-
دیوار ندبہ پر اسرائیل کی نابودی کا اعلان!۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو اپنے ایک خطاب کے دوران فرمایا تھا کہ صیہونی ٹولے کا ۲۵ سال بعد کوئی نام و نشان نہیں رہے گا۔ اسی عبارت کو نصر ٹی وی نے بیت المقدس کی دیوار ندبہ پر تحریر کیا ہے!
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔